فروری 20, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہر خاموشاں سے زندہ انسانوں کی جانب سے چوری کا سلسلہ جاری۔ میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں قبرستان سے نامعلوم چوروں نے قبروں پر لگے چھپڑے ٹیئر گاڈر چوری کرلیے۔ سید احمد شاہ قبرستان سے نامعلوم چور قبروں پر سایا دار تعمیر چھپڑے …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کیماڑی اور ملحقہ علاقوں میں صورتحال معمول پر آگئی بدھ کی صبح نو بجے سے اب تک کسی جانی نقصان یا علالت کا واقعہ نہیں ہوا۔ تاہم 35 افراد نے طبعیت خراب ہونے کی شکایت کی اور ہسپتال میں طبی مشاورت کے لئے رجوع کیا۔ فوری …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ پولیس کا پتنگ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، ہزاروں پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد، 86 ملزمان گرفتار، 83 مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ پولیس نے سٹی، صدر، پسرور، سمبڑیال اور ڈسکہ سرکلز میں پتنگ مافیا کے خلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے86 ملزمان گرفتار …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) اسسٹینٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند کے احکامات پر میونسپل کمیٹی انکروچمینٹ کے عملے کی جانب سے تجاوازت کے خلاف کریک ڈاؤن شروع، شہر کے مختلف راستوں سے تجاوزات سمیت گندگی اٹھانے میں مصروف، فرید آباد سٹاپ گاجی کہاوڑ سٹاپ کے قریب دریانی ہوٹل سے تجاوزات …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کی وی آئی پی کالونی میں 3 مسلح افراد نے محمد خان گانگھرو کی آٹا چکی سے اسلحہ کے زور پر ملازم قربان علی گھانگرو کو یرغمال بنا کر 50 ہزار سے زائد نقد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے جب کہ آٹا چکی مالکان محمد …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غریب آباد کی رہائشی طوبیٰ نے اپنے شوہر ملک محمد علی پر ایک اور مقدمہ درج کروادیا۔ ڈی آئی جی آفس کی چھت سے طوبیٰ نے خودکشی کرنے کی دھمکی دی تو پولیس پریشر میں آکر طوبیٰ کی مدعیت میں وومین پولیس اسٹیشن میں ان …
مزید پڑھیں فروری 19, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں مہران پولیس کا گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او مہران میر محمد کیریو کی متعلقہ تھانے کی حدود نزد نوابشاہ ریلوے پھاٹک گٹکا سپلائی کرنے والے عناصر کے …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مردوں کے بعد اب شہر میں ڈاکو حسینہ سامنے آگئی، ڈاکو حسینہ نے چنگ چی ڈرائیور سے قیمتی موبائل فون چھین کر مزاحمت پر ڈرائیور کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کردیا، خاتون فرار ہونے میں کامیاب، چنگ ڈرائیور کو زخمی حالت میں …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود قیوم نواز کالونی میں اہل خانہ کے ایبٹ آباد جانے کے دوران گھر کا نوکر مکان کا صفایا کرگیا، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان لے کر غائب ہوگیا، پولیس نے مالک مکان …
مزید پڑھیں فروری 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پہاڑ پور کے علاقہ بگوانی شمالی میں گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر جواں سال شادی شدہ خاتون نے زہرپی کر زندگی سے منہ موڑ لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کے علاقہ بگوانی شمالی میں جواں سال شادی …
مزید پڑھیں