تازہ ترین
Home / پاکستان

پاکستان

پاکستان میوزک فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، نامور گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ ’’پاکستان میوزک فیسٹیول 2026‘‘ کا جون ایلیا لان میں شاندار آغاز ہوگیا۔ افتتاحی روز پاکستان آئیڈل کے پلیٹ فارم سے سامنے آنے والے گلوکاروں سمیت ملک کے معروف فنکاروں نے کلاسیکل، فوک اور دیگر اصنافِ …

مزید پڑھیں

کے یو جے دستور کے اجلاس عام میں باڈی کی کارکردگی پر اراکین کا اظہار اطمینان

کراچی, (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے اجلاس عام میں اراکین نے مجلس عاملہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے صحافیوں کی فلاح و بہبود، حقوق کے تحفظ اور تنظیمی امور کے حوالے سے کی جانے والی کاوشوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اجلاس کراچی پریس کلب میں صدر …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے چوہدری شجاعت حسین لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کنجاہ کا گجرات میں افتتاح کر دیا

گجرات،(رپورٹ ، مرزا عادل رحمان) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کنجاہ میں چوہدری شجاعت حسین لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کا افتتاح کر دیا افتتاح کے موقع پر ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی، اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے …

مزید پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ ٹنڈوآدم سٹی پولیس نے مقدمے میں گرفتار محمد قاسم ولد عبیداللہ کندھانی کو معزز عدالت میں پیش کردیا، جہاں عدالت نے پولیس کی استدعا پر ملزم کا دو روزہ جسمانی …

مزید پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی روک تھام کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سے معاونت لینے کا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل …

مزید پڑھیں

ٹنڈوآدم اور جھول میں دو الگ الگ پولیس مقابلے، 2 مبینہ ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) سانگھڑ پولیس کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ٹنڈوآدم اور جھول میں دو الگ الگ پولیس مقابلوں کے دوران منشیات فروشی، اقدامِ قتل، پولیس مقابلوں اور دیگر مقدمات میں مطلوب 2 مبینہ ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ٹنڈوآدم میں ایس ایچ او …

مزید پڑھیں

شرجیل میمن کا غیر ملکی سرمایہ کاری اور تھر کول منصوبے پر زور، سندھ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں سندھ حکومت چین میں انویسٹمنٹ کانفرنس منعقد کر رہی ہے جس میں اربوں روپے کے معاہدے …

مزید پڑھیں

کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن کا ضلع سانگھڑ میں پولیو مہم کا دورہ، مختلف علاقوں میں ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن غلام قادر خان تالپور نے ضلع سانگھڑ میں جاری انسدادِ پولیو مہم کا جائزہ لینے کے لیے کھپرو، جام نواز علی، شہدادپور اور ٹنڈو آدم کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر محکمہ صحت کے افسران نے کمشنر کو پولیو …

مزید پڑھیں

ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا کراچی میں کیمپ جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا کراچی میں چار روزہ تربیتی کیمپ جاری ہے کیمپ کے تیسرے روز قومی کھلاڑیوں نے ہائی پرفارمنس سینٹر کے اوول گراؤنڈ پر ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ کھیلا۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پریکٹس میچ …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے پولیس کو بغیر ٹکٹ سفر کی روک تھام کا ٹاسک مل گیا خصوصی ٹیمیں تشکیل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ریلوے پولیس نے ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کے خلاف کارروائی اور ٹکٹوں کی جانچ پڑتال کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں آئی جی پاکستان ریلوے پولیس کے مرکزی پولیس دفتر لاہور سے جاری احکامات کے مطابق خصوصی ٹیمیں متعلقہ …

مزید پڑھیں