Home / اہم خبریں / ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے چار کلو منشیات کے کیس میں نامزد ملزم کو بری کردیا، مقدمے میں ملزم کے کیس کی پیروی سینئر وکیل فرانسس کھوکھر کر رہے تھے

ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے چار کلو منشیات کے کیس میں نامزد ملزم کو بری کردیا، مقدمے میں ملزم کے کیس کی پیروی سینئر وکیل فرانسس کھوکھر کر رہے تھے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے چار کلو منشیات کے کیس میں نامزد ملزم کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے ایکسائیز پولیس کی جانب سے 4 کلو افیم کیس انڈر سیکشن 9 سی کے تحت گرفتار ملزم محمد علی راجڑ پر جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ محمد علی راجڑ کے خلاف ایکسائیز پولیس کے اہلکار سلیم اللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ مقدمے میں نامزد ملزم کے کیس کی پیروی سینئر وکیل فرانسس کھوکھر کر رہے تھے۔  

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے