تازہ ترین
Home / بین الاقوامی

بین الاقوامی

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ، پاکستان نے ساتویں بار عالمی ٹیم ٹائٹل جیت لیا

نیروبی، (اسپورٹس ڈیسک) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے ساتویں مرتبہ ورلڈ ٹیم ٹائٹل اپنے نام کرلیا کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں منعقدہ 21ویں عالمی چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور سب سے زیادہ …

مزید پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔ 75 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا عبداللہ شفیق …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 181 رنز پر ختم کی اور پاکستان کو کامیابی …

مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے فرانس کو 2-0 سے شکست دے کر 16 برس بعد فائنل میں جگہ بنا لی

امریکا /کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) امریکا میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے دفاعی چیمپئن فرانس کو 2-0 سے زیر کر کے 16 برس بعد ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ میچ کے آغاز سے ہی اسپین نے عمدہ کھیل پیش …

مزید پڑھیں

غزہ: انسانیت کے ضمیر پر ایک ایسا زخم جو کبھی نہیں بھر سکے گا: محمد احسان، رضا احمد، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

انسانیت، امن اور انصاف کا تقاضا ہے کہ بے گناہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، کمالیہ (نیوز آف پاکستان) کاروباری شخصیات محمد احسان پیاء، رانا رضا احمد، پیاء جی موبائل والے اور سماجی، فلاحی، ادبی اور صحافتی شخصیت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے مشترکہ بیان میں …

مزید پڑھیں

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کینسر کے باعث انتقال کر گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور علاج کی غرض سے بھارت میں مقیم تھے، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔ رپورٹس کے مطابق شاپور زدران …

مزید پڑھیں

USA’s Joaquim Boumtje Named TISSOT MVP at FIBA U17 Basketball World Cup 2026

By Zeeshan Hussain ISTANBUL, USA’s Joaquim Boumtje has been named the TISSOT Most Valuable Player (MVP) of the FIBA U17 Basketball World Cup 2026 after inspiring the United States to a historic eighth consecutive U17 world title. Boumtje delivered outstanding performances throughout the tournament, playing a pivotal role in the …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ’’پیکیج ویزا‘‘ متعارف کرانے کا اعلان، سیاحوں کے لیے سفری عمل مزید آسان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سعودی عرب نے سیاحت کے فروغ اور غیر ملکی سیاحوں کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے ’’پیکیج ویزا‘‘ کے نام سے نئی ڈیجیٹل سہولت متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس نئے نظام کے تحت سیاحتی ویزا کی درخواست کو براہِ راست سفری پیکیج کی بکنگ …

مزید پڑھیں

کھیلوں کی صحافت کا عالمی دن: اسپورٹس جرنلسٹس کھیلوں کے فروغ اور مثبت معاشرتی اقدار کے سفیر ہیں۔ سردار محمد بخش خان مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) صوبائی وزیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان، سردار محمد بخش خان مہر نے کھیلوں کی صحافت کے عالمی دن (ورلڈ اسپورٹس جرنلزم ڈے) کے موقع پر ملک بھر کے اسپورٹس جرنلسٹس، فوٹو جرنلسٹس، کیمرہ پرسنز اور براڈکاسٹرز کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی …

مزید پڑھیں