Home / جرائم و حادثات (page 40)

جرائم و حادثات

میہڑ میں سبزی و گوشت فروشوں کا پولیس پر رشوت کا الزام، پولیس کا موقف ہے کہ مجمع جمع کرنے سے منع کرنے اور عوامی شکایات پر دکان بند کروائی الزام جھوٹا ہے

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاہی مہیسر روڈ باۓ پاس پر ایڈوکیٹ علی اصغر پتوجو کے بھتیجھے سبزی اور مرغی کے دکان مالک علی گل پتوجو، روشن پتوجو، اور علی حسن پتوجو نے الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ 4 پولیس اہلکار جن میں ایک نامعلوم اے ایس آئی …

مزید پڑھیں

موٹروے پولیس نے ایران سے آئے زائرین کو پشاور منتقل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو بس ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) موٹروے پولیس نے ایران سے آئے زائرین کو پشاور منتقل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو بس ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پشاور پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی سے ان افراد کو بسوں کی چھتوں پر سامان کے اندر چھپایا …

مزید پڑھیں

کراچی میں کورنگی پولیس کی کاروائی معصوم بچے کے چہرہ کو جلانے کے واقعے میں ملوث ملزم بچے کا حقیقی باپ گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں کورنگی پولیس کی کاروائی معصوم بچے کے چہرہ کو جلانے کے واقع میں ملوث ملزم بچے کا حقیقی باپ گرفتار۔ واضع رہے کہ مدعیہ مقدمہ الزام نمبر141/2020 مسمات آمنہ زوجہب انور نے تھانہ کورنگی میں رپورٹ کی کہ میرے خاوند مسمی انور نے گھریلو …

مزید پڑھیں

میہڑ میں داماد کا سسر پر تشدد کرنے کے بعد جھوٹا مقدمہ درج کروا دیا، بوڑھے شہری کی پریس کانفرنس

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں حاصل کھوسو کے رہائشی عمر رسیدہ سوڈہل کھوسو نے نیشنل پریس کلب میہڑ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیھن جو دڑو  کا رہائشی منصور کھوسو مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا ہے جب کہ گزشتہ روز منصور کھوسو نے میرے گھر حاصل …

مزید پڑھیں

محراب پور کے قریب نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، دو خواتین ہلاک ایک شخص زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کے قریب نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار موٹرسائیکل سلپ پیچھے سے آنے والے ٹرالر نے روند ڈالا دو خواتین ہلاک ایک مرد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور کے قریب کوٹری اسٹاپ کے پاس نیشنل ہائی پر تیز رفتار موٹر سائیکل بے …

مزید پڑھیں

گجرات کی تحصیل کھاریاں کے گاؤں پنڈی اعوان سے چوری ہونے والے مویشی لنگڑیال سے برآمد

گجرات (رپورٹ: ملک فیصل) گجرات کی تحصیل کھاریاں کے گاؤں پنڈی اعوان سے چوری ہونے والے مویشی لنگڑیال سے برآمد۔ پولیس تھانہ ککرالی نے کھوجی کی مدد سے 24 گھنٹوں کے اندر اندر مویشی برآمد کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پنڈی اعوان کی ہر دلعزیز شخصیت سابق کونسلر …

مزید پڑھیں

کراچی شہر میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کے لیے سازیشیں کی جارہی ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے گزشتہ شب گلستان جوہر بلاک 3 میں رینجرز مقابلے میں ڈاکوؤں کی ہلاکت اور رینجرز کی بروقت کاروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہر کے امن و امان کو قائم رکھنے میں رینجرز کا …

مزید پڑھیں

میہڑ میں رکشے اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جانبحق دوسرا شدید زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب سید جو گوٹھ  میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، رکشہ الٹنے سے سید جو گوٹھ کا رہائشی امجد  خاصخیلی، عدل خاصخیلی شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو میہڑ  ہسپتال کے بعد لاڑکانہ منتقل کیا گیا جب کہ  لاڑکانہ ہسپتال میں نوجوان امجد خاصخیلی زخموں کی …

مزید پڑھیں

خیرپور کے قریب مسلح افراد نے اغوا کے بعد کم عمر دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا واقعہ کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) خیرپور کے قریب مسلح افراد نے اغوا کے بعد کم عمر دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا واقعہ کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق خیرپور کے قریب پریالو تھانہ کی حدود میں کچے کے علاقے کے گاؤں میاں …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، منشیات فروش ملزم کو شراب سمیت گرفتار کرلیا 96 بوتلیں وسکی شراب برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کورائی پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی اور کامیاب کاروائی۔ کار میں سے بڑی تعداد میں وسکی شراب برآمد۔ کورائی پولیس نے دوران گشت خفیہ اطلاع پر مورو دادو لنک روڈ نزد دادو مورو پل پر کاروائی کرکے منشیات فروش ملزم کو شراب سمیت گرفتار …

مزید پڑھیں