ستمبر 27, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, فن و فنکار, کراچی
کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ ’’پاکستان میوزک فیسٹیول 2026‘‘ کا جون ایلیا لان میں شاندار آغاز ہوگیا۔ افتتاحی روز پاکستان آئیڈل کے پلیٹ فارم سے سامنے آنے والے گلوکاروں سمیت ملک کے معروف فنکاروں نے کلاسیکل، فوک اور دیگر اصنافِ …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ ٹنڈوآدم سٹی پولیس نے مقدمے میں گرفتار محمد قاسم ولد عبیداللہ کندھانی کو معزز عدالت میں پیش کردیا، جہاں عدالت نے پولیس کی استدعا پر ملزم کا دو روزہ جسمانی …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی روک تھام کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سے معاونت لینے کا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) سانگھڑ پولیس کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ٹنڈوآدم اور جھول میں دو الگ الگ پولیس مقابلوں کے دوران منشیات فروشی، اقدامِ قتل، پولیس مقابلوں اور دیگر مقدمات میں مطلوب 2 مبینہ ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ٹنڈوآدم میں ایس ایچ او …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں سندھ حکومت چین میں انویسٹمنٹ کانفرنس منعقد کر رہی ہے جس میں اربوں روپے کے معاہدے …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن غلام قادر خان تالپور نے ضلع سانگھڑ میں جاری انسدادِ پولیو مہم کا جائزہ لینے کے لیے کھپرو، جام نواز علی، شہدادپور اور ٹنڈو آدم کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر محکمہ صحت کے افسران نے کمشنر کو پولیو …
مزید پڑھیں ستمبر 22, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے ’’سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026، سکھر‘‘ کا شاندار افتتاح کردیا گیا افتتاحی تقریب میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی لوک ورثہ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر ایوب شیخ اور میوزک کمیٹی کے چیئرمین امجد حسین شاہ …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا کراچی کی مختلف جامعات سے باقاعدہ آغاز کردیا گیا سیکریٹری کھیل و امور نوجوانان سندھ منور علی مہیسر نے جامعہ آئی او بی ایم کورنگی میں پب جی موبائل کے پہلے کوالیفائنگ راؤنڈ …
مزید پڑھیں ستمبر 21, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور جامعہ سندھ جامشورو کے اشتراک سے کراچی کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں قومی خیرپور کھجور فیسٹیول منعقد کیا گیا جس کا افتتاح صوبائی وزیر برائے جامعات و بورڈز محمد اسماعیل راہو نے کیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر ) چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے کہا ہے کہ برنس روڈ کو جدید سہولیات سے آراستہ، منظم اور پرکشش فوڈ اسٹریٹ کے طور پر ترقی دی جائے گی انہوں نے برنس روڈ اور اس سے متصل علاقوں کے دورے کے دوران جاری ترقیاتی …
مزید پڑھیں