تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 54)

جرائم و حادثات

تعلقہ پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود میں معصوم بچے کے قتل کیس میں ملوث خاتون کو ماڈل ٹرائل کورٹ نے جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تعلقہ پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود میں معصوم بچے نریش کے قتل کیس میں ملوث خاتون کو ماڈل ٹرائل کورٹ نے جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ پانچ ماہ قبل میرپورخاص کی تعلقہ پولیس کی حدود میں معصوم بچے نریش کولہی کو گنے کی …

مزید پڑھیں

ڈگری جھڈو روڈ پر ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا ایک شخص جانبحق جبکہ ایک جھلس کر شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈگری جھڈو روڈ پر ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا ایک شخص جانبحق ایک جھلس کر شدید زخمی ہوگیا۔ ڈگری کے نواحی گاؤں فتح خان نوحانی میں ٹرک بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان وسایو ولد روپو …

مزید پڑھیں

ٹرین حادثے میں جانبحق ہونیوالا نوجوان ایس او ایس ویلیج میں زیر کفالت تھا، متوفی بیوٹمز کے ہر سمسٹر میں پوزیشن حاصل کر کے سکالر شپ لیتا رہا

کوئٹہ (رپورٹ: در محمد) کلی اسماعیل ریلوے پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آ کر جانبحق ہونیوالا نوجوان ایس او ایس ویلیج میں زیر کفالت تھا۔ موسی خیل سے تعلق رکھنے والا 21 سالہ حیات اللہ کی والدہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہوکر انتقال کر گئی تھیں جبکہ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ گیلانی ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کی وجہ 22 سالہ لڑکی اپنی زندگی کی بازی ہار گئی

کوئٹہ (رپورٹ: قاضی حمیر) کوئٹہ گیلانی ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کی وجہ 22 سالہ لڑکی اپنی زندگی کی بازی ہار گئی۔ متوفیہ کے والد حاجی احمد شاہ نے موقف دیتے ہوۓ بتایا کہ بچی کو سینے میں تکلیف پر ہسپتال لایا گیا ڈاکٹر نے بچی کو بغیر کسی …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں مسافر بس ڈمپر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 9 مسافر زخمی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں مسافر بس ڈمپر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 9 مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثہ سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال کے قریب پیش آیا، جہاں تیز رفتار بس ڈمپر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو …

مزید پڑھیں

مقامی صحافیوں پر تشدد اور دھمکیاں دینے پر پولیس کی جانب سے اقدامات نہ کرنے پر سینکڑوں صحافیوں کا اسٹیشن چوک سے پوسٹ آفس چوک میرپورخاص تک احتجاجی ریلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مقامی صحافیوں پر تشدد اور دھمکیاں دینے پر پولیس کی جانب سے اقدامات نہ کرنے پر سینکڑوں صحافیوں نے آج پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی شدید مذمت کی اور وزیر اعلیٰ سندھ، آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی میرپورخاص اور ایس ایس پی میرپورخاص …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے ٹنڈو الہیار کے صحافی نور احمد تھیبو پر منشیات فروشوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، 24 گھنٹوں میں آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے ٹنڈو الہیار کے صحافی نور احمد تھیبو پر منشیات فروشوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے چوبیس گھنٹوں میں خطرناک حملہ آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ کے یو جے کے صدر حسن عباس، جنرل …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی و ایس ایس پی میرپورخاص سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صحافی سید بختیار شاہ پر حملہ کرنے والوں کو فل فور گرفتار کیا جائے اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ شادی پلی پریس کلب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شادی پلی پریس کلب پر ایک مذمتی اجلاس منعقد کیا جس میں پریس کلب کے ممبران صدر محمد عمر شر، علی نواز ہنگورو، اسماعیل شاہ، اشرف لاشاری اور دیگر صحافیوں اور شہریوں نے شرکت کی اور میرپورخاص کے سینئر صحافی و بیورو چیف روزنامہ جرّات …

مزید پڑھیں

تورغر کی تحصیل جدباء کے علاقے سورال میں جیپ 2 ہزار فٹ کی بلندی سے نیچے کھائی میں جاگری، حادثے میں 5 افراد جانبحق 8 افراد زخمی

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر کی تحصیل جدباء کے علاقے سورال میں جیپ 2 ہزار فٹ کی بلندی سے نیچے کھائی میں جاگری، حادثے میں 5 افراد جانبحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر کی تحصیل جدباء کے علاقے سورال میں شنگلدار بانڈہ …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد بگنوتر بی ایچ یو کے مقام پر کار کو حادثہ، گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گرگئی، گاڑی میں سوار سیالکوٹ کی فیملی معجزانہ طور پر معمولی زخمی

ابیٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) بگنوتر بی ایچ یو کے مقام پر ہنڈا کار کو حادثہ، گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گر گئی۔ جسکی اطلاع ریسکیو 1122 ابیٹ آباد کو ملی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122ایبٹ آباد کی ڈازاسٹر ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی اور …

مزید پڑھیں