تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 57)

جرائم و حادثات

کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں کی تحقیقات جاری ہے، حتمی رپورٹ آتے ہی میڈیا کے ذریعے عوام کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیر اطلاعات سندھ کی کمشنر کراچی کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے آج کمشنر کراچی افتخار شالوانی کے ہمراہ کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں کے واقعہ کے حوالے سے میڈیا کو کمشنر کراچی آفس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیماڑی واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں …

مزید پڑھیں

اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے پولیس مکمل ناکام ہوچکی ہے، ہمیں ہر بار تسلیاں دی جاتی ہیں، مگر حکمت عملی تشکیل نہیں دی جاتی۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ پی ایس 97 کا علاقہ بھٹائی کالونی جرائم پیشہ عناصر کے لئے کھیل کا میدان بن گیا ہے جہاں …

مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور چھالیہ برآمد

کراچی (پریس ریلیز) پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ پسنی (بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔ جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کیے۔ …

مزید پڑھیں

ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلٹس (اے پی جے) سندھ کے تحت مہراب پور میں صحافی عزیز میمن کے قتل کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلٹس (اے پی جے) سندھ کے تحت مہراب پور میں صحافی عزیز میمن کے قتل کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاجی مظاہرے میں کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر حسن عباس، جنرل سیکریٹری عاجز جمالی، فہیم صدیقی، …

مزید پڑھیں

سی آئی اے پولیس میرپورخاص کی بڑی کاروائی، جھڈو کے مشہور و معروف سماجی کارکن و کاروباری شخصیت شاہد رحیم مغل کے قاتل گرفتار، آلہ قتل برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ دنوں مورخہ 13 فروری بوقت تقریباً 2045 بجے جھڈو تھانے کی حدود نزد روشن آباد مشہور و معروف سماجی و کاروباری شخصیت بنام شاہد رحیم مغل کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا تھا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

کندھ کوٹ کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری، پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او 1 پولیس اہلکار اور 1 خاتون زخمی

کندھ کوٹ/ تنگوانی (رپورٹ: پیر بخش تنگوانی) کندھ کوٹ کے درانی مہر پولیس تھانے کے حدود کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے مسلسل چلنے والے پولیس آپریشن میں ڈاکو اور پولیس کے مابین جدید اسلحے سے فائرنگ کی گئی، ڈاکوؤں نے پولیس پر چار راکٹ لانچر کے گولے بھی فائر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں لالچی بیٹے نے جائیداد کے تناعے پر باب کو قتل کروا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں دو روز قبل بیدردی سے قتل ہونے والے مقامی تاجر شاہد رحیم مغل کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم سلطان سيال آلہ قتل سميت گرفتار۔ ملزم نے اقرار جرم میں کہا کہ شاہد رحیم کو انکے سگے بیٹے اسامہ اور …

مزید پڑھیں

راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی کاروائی، معمولی رنجش پر دو افراد کے ناک کاٹنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کی واردات میں ملوث ایک ملزم گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی کاروائی، معمولی رنجش پر دو افراد کے ناک کاٹنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کی واردات میں ملوث ایک ملزم گرفتار، ملزمان نے دو قریبی دوستوں کو سیر کے بہانے کہوٹہ لے جا کر جنگل میں باندھ کر تشدد کیا اور ناک کاٹ …

مزید پڑھیں

سینئر صحافی عزیز میمن کا پراسرار قتل، نعش گودو ماٸینز سے برآمد، صحافتی تنظیموں کا احتجاج

نوشہرو فیروز/ محراب پور (بیورو رپورٹ) سینئر صحافی عزیز میمن کا پراسرار قتل، نعش گودو ماٸینز سے برآمد، صحافتی تنظیموں کا احتجاج، وزیر اعلیٰ اور آئی جی سندھ پولیس نے سینئر صحافی کے قتل کا نوٹس لے لیا، ایس ایچ او محراب پور محمد عظیم راجپر کے مطابق سندھی اخبار …

مزید پڑھیں

سمبڑیال میونسپل کمیٹی کے نائب قاصد نے غربت سے تنگ آکر خود کو گولی مار لی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمبڑیال میونسپل کمیٹی کے نائب قاصد نے غربت سے تنگ آکر خود کو گولی مار لی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی سمبڑیال کا رہائشی رانا عثمان میونسپل کمیٹی سمبڑیال میں نائب قاصد کی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا جس کو میونسپل کمیٹی کے ظالم افسران نے …

مزید پڑھیں