تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 58)

جرائم و حادثات

مانسہرہ پولیس کی سماج دشمن عناصروں کے خلاف کاروائیاں، بھاری تعداد میں ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ کی ہدایات پر مانسہرہ پولیس نے سماج دشمن عناصروں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوۓ دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرتے ہوۓ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوۓ مجموی طور پر 31 پستول، 2 عدد کلاشنکوف، …

مزید پڑھیں

کوٹ مٹھن میں گنے کی باقیات کو آگ لگنے کے دوران بچہ جھلس گیا، بچہ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) کوٹ مٹھن میں بچہ جھلس گیا۔ کوٹ مٹھن کے نواحی علاقہ گلووالی میں گنے کی باقیات کو آگ لگنے کے دوران بچہ جھلس گیا۔ بچے کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بچے کی شناخت محمد ایوب ولد گانمن خان کے …

مزید پڑھیں

کوٹ مٹھن بے نظیر شہید پل پر حادثہ خاتون سمیت 2 افراد جانبحق 5 افراد زخمی

راجن پور/ کوٹ مٹھن (رپورٹ: قاضی انعام باری) کوٹ مٹھن بے نظیر شہید پل پر حادثے میں 5 افراد زخمی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 2 افراد جانبحق۔ جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشوں کو ظاہر پیر منتقل کردیا گیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے پانچ …

مزید پڑھیں

سینٹرل جیل میرپورخاص میں منشیات کیس میں سزا یافتہ مجرم سول ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں انتقال کرگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینٹرل جیل میرپورخاص میں منشیات کیس میں سزا یافتہ مجرم شاہد راجپوت سول ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں انتقال کر گیا۔ والکرٹ کا رہائشی چالیس سالہ شاہد راجپوت کو نائن بی کيس میں جرم ثابت ہونے پر دو سال کی سزا ہوئی تھی۔ واقعے کی …

مزید پڑھیں

جام پور کے علاقے رانی بازار میں دن دیہاڑے اڑھائی سالہ بچی کا اغواء، پولیس کی بروقت کارروائی اغواء کار عورت پولیس حراست میں، بچی بازیاب

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) جام پور شہر کی مصروف ترین و گنجان آباد رانی بازار میں دن دیہاڑے اڑھائی سالہ بچی اغواء کار خاتون کو پولیس کی بروقت کارروائی نے ناکام بنا دیا اغواء کار عورت پولیس حراست میں۔ تفتیش شروع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج …

مزید پڑھیں

وائلڈ لائف حیدرآباد ڈویژن کا منچھر جھیل پر چھاپہ، 17 سے زائد مرے اور حرام پرندے تحویل میں لے لیے ملزم گرفتار

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) وائلڈ لائف ادارے کے ریڈ پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے انسپکٹر انچارج عبدالقیوم چنہ، انسپکٹر اعجاز علی نودانی اور دیگر نے خفیہ اطلاع پر شاہ حسين منچھر جھیل پر چھاپے مار کر 17 سے زائد مرے اور حرام پرندے تحویل میں لے لیے جبکہ ملوث ملزمان نجف …

مزید پڑھیں

سانگھڑ مرکزی عیدگاہ میں کیمروں کی مدد سے قیمتی سامان چوری کرنے والے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ مرکزی عیدگاہ میں کیمروں کی مدد سے قیمتی سامان اکثر جوتے چوری کرنے والے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔ جس کے بعد شہریوں نے چور کو سانگھڑ پولیس کے حوالے کردیا۔ یاد رہے کہ گذشتہ کئی دنوں سے مختلف مساجد سے سامان چوری …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ مین بازار سے عورتوں کا چوری کیا ہوا پانچ تولے سونا تھانہ کوتوالی پولیس نے برآمد کروالیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) تھانہ کوتوالی سیالکوٹ کی بڑی کاروائی۔ سیالکوٹ مین بازار سے عورتوں کا چوری کیا ہوا پانچ تولے سونا تھانہ کوتوالی پولیس نے برآمد کروالیا اور چوری کے واقعے میں ملوث دو عورتوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ سیالکوٹ۔15 پر کال چلی کہ سیالکوٹ مین بازار …

مزید پڑھیں

ڈیرہ روڈ انڈس ہائی وے ریلوے لائن راجن پور کے پاس ایک شخص نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈیرہ روڈ انڈس ہائی وے ریلوے لائن راجن پور کے پاس ایک شخص نے ٹرین انجن کے آگے خود آکر خودکشی کرلی۔ نامعلوم شخص عمرکوٹ کا رہائشی بتایا جا رہا ہے جو موقع پر ہی جانبحق ہوگیا۔

مزید پڑھیں

سی آئی اے و سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی اہم کاروائی، شہر کے مختلف تھانہ جات کی حدود سے رہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار، چوری شدہ سامان رقم برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گزشتہ دنوں سیٹلائٹ ٹاؤن، محمود آباد اور مہران تھانوں کی حدود میں رہزنی و سرقہ بالجبر کی متعدد واداتیں رونما ہوئیں، جس کا ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے مقدمات درج کرنے و ملزمان کی فوری گرفتاری اور مال …

مزید پڑھیں