{ تعلیم، صحت، امن، روزگار ، اتحاد اور ترقی کے عملی اقدامات } قارئین کرام : سردار احمد خان اچکزئی کا مختصر تعارف اور ان کا وژن اور کامیابیاں پوری علاقے پر عیاں ہیں۔سردار احمد خان اچکزئی بلوچستان میں امید، ترقی اور بے لوث قیادت کی کرن کے طور پر … مزید پڑھیں
جنگ کے موقع کی دعا
صحافت کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں: ڈاکٹر محمد عدیل عارف
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کے ایم ایس، ڈاکٹر میاں محمد عدیل عارف نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج، صحافت کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے … مزید پڑھیں
وسیلہ فاؤنڈیشن گزشتہ چار سالوں سے ملک کے مختلف علاقوں میں غریب لوگوں کو روزگار مہیا کر رہی ہے۔
خدا کی مدد اس کے بندوں تک پہنچانے کا فقط ایک وسیلہ! وسیلہ فاؤنڈیشن ایک ویلفیئر ادارہ ہے جس کا مقصد لوگوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔ بلوچستان (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) خدا کی مدد اس کے بندوں تک پہنچانے کا فقط ایک وسیلہ! … مزید پڑھیں
بلوچستان سے سینیٹ کی نشستوں کےانتخابات کیلئے اپیلیٹ ٹریبونل کا قیام
کوئٹہ، (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان سے سینیٹ کی نشستوں کے انتخابات کیلئے اپیلیٹ ٹریبونل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔یہ بات صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید آفریدی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کی۔انہوں نے کہا کہ اپیلیٹ ٹریبونل میں ریٹرننگ افسر کی جانب … مزید پڑھیں
گوادر کے طوفانی بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی و امداد کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گوادر کے دورہ کے موقع پر متعلقہ حکام کو ہدایت
گوادر، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ گوادر کے طوفانی بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی و امداد کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، متاثرہ مواصلاتی ڈھانچے کی بحالی اور نجی املاک کے نقصانات کے تفصیلی جائزے پر جلد رپورٹ پیش … مزید پڑھیں
اسپورٹس جرنلسٹس آف سندھ (سجاس) کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار
کوئٹہ، (نوپ اسپورٹس)بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین نے اپنے ایک بیان میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض کو صدر جبکہ شاہد عثمان ساٹی کو بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری اور دیگر نو منتخب کابینہ کو کامیابی پر مبارک باد پیش … مزید پڑھیں
چوتھی مرتبہ ایک شخص کو وزیراعظم بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
بلوچستان، (نوپ نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تین مرتبہ وزیراعظم بنائے گئے شخص کو چوتھی مرتبہ مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، عوام یہ فیصلہ نہیں مانتے صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے … مزید پڑھیں
کیا بلوچستان بھی پاکستان ہے؟؟؟؟ ۔۔۔ تحریر : محمد نسیم رنزوریار
قارئین کرام!صوبہ بلوچستان پاکستان کا وہ بدقسمت صوبہ ہے کہ جس کے باسیوں کی پسینے سے دیگر صوبے اور اپنے حکمران مزے لیتے ہیں وہ بھوک کی خاطر سڑکوں اور گلیوں میں دن بھر رزق کی تلاش کرتے ہی شام کو خالی ہاتھ گھر لوٹتے ہیں گیس کی پیداوار سے … مزید پڑھیں
سی پی این ای بلوچستان کمیٹی کے قیام کا اعلان، انور ساجدی کمیٹی کے چیئرمین جبکہ منیر احمد بلوچ ڈپٹی چیئرمین مقرر
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان نے سی پی این ای بلوچستان کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ سی پی این ای کے سیکریٹری جنرل عامر محمود کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے … مزید پڑھیں