تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 70)

جرائم و حادثات

پولیس اہلکار شادی شدہ خاتون کو بچی سمیت لے اڑا، پولیس اہلکار کے خلاف تھانہ کینٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں اغواء کا مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس اہلکار شادی شدہ خاتون کو بچی سمیت لے اڑا، شوہر پر بیوی کو طلاق دینے کے لئے دباﺅ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، پولیس ذرائع کے مطابق نیو خیر آباد کالونی ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی نے تھانہ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں بھٹہ خشت ٹائر اور ربڑ کا کچرا جلانے لگے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ماحولیاتی آلودگی کا موجب بننے والے سٹون کریشرز تو بند ہوگئے مگر ماحول کو تباہ کرنے والا نیا باب کھل گیا، بھٹہ خشت ٹائر اور ربڑ کا کچرا جلانے لگے، ملک بھر میں بھٹوں کے خطرناک اور کیمیکل والے دھوئیں …

مزید پڑھیں

اسلام آباد تھانہ رمنا پولیس کی کاروائی، گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والا خطرناک ملزم گرفتار

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد تھانہ رمنا پولیس کی کاروائی، گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والا خطرناک ملزم گرفتار، ملزم حماد علی کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن، چھینا ہوا موٹرسائیکل اور 8 عدد موبائل فون برآمد، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے گن …

مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری، گوجر خان پولیس نے تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 4 قمار باز گرفتار کرلئے

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری، گوجر خان پولیس نے تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 4 قمار باز گرفتار کر لئے، جوۓ پر لگی رقم 16000 روپے، 1 موبائل فون، دیگر آلات جواء قبضہ میں لے لیا گیا، گرفتار ملزمان میں یاسر اورنگزیب، نور …

مزید پڑھیں

صوابی پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی اغواء کاروں کے چنگل سے 5 سالہ بچہ بازیاب کروالیا

صوابی (رپورٹ: اصغر خان) صوابی پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی اغواء کاروں کے چنگل سے 5 سالہ بچہ بازیاب کروالیا۔ اغواء کاروں نے کمسن بچے کے والدین سے 16 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کر رہے تھے۔ تین اغواء کار گرفتار۔ ڈی پی او صوابی کی پریس کانفرنس۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

مردان کی حدود علاقہ پیرسدی سے ملنے والے گمشدہ لڑکے کی مسخ شدہ لاش کا معمہ حل، گمشدہ لڑکے کو قتل کیا گیا تھا۔ قاتل گرفتار، آلہ قتل بھی برآمد۔ ڈی پی او مردان سجاد خان

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان کے تھانہ شیر گڑھ کی حدود علاقہ پیرسدی سے ملنے والے گمشدہ لڑکے کی مسخ شدہ لاش کا معمہ حل، گمشدہ لڑکے کو قتل کیا گیا تھا۔ وجہ عناد قاتل اور مقتول کے مابین غیر اخلاقی تعلقات کی کوشش کا نتیجہ نکلا، گرفتار قاتل کا …

مزید پڑھیں

نوشہرہ پبی پولیس کی ڈکیت گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی، 52 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ پبی پولیس کی ڈکیت گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی۔52 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث بین الاضلاحی گروہ کا سرغنہ گرفتار۔ مال مسروقہ برآمد۔ واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائکیل اور اسلحہ برآمد۔ 4 نومبر 2019 کو مروت فلنگ اسٹیشن ناصر پور کا مالک …

مزید پڑھیں

میرپورخاص گلشن مسجد تھامس آباد کے مدرسے کے نوجوان طلباء گجریلا کھانے سے بیہوش ہوگئے۔ چار طلباء کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گلشن مسجد تھامس آباد کے مدرسے کے نوجوان طلباء گجریلا کھانے سے بیہوش ہوگئے۔ چار نوجوانوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ انچارج ایمرجنسی وارڈ سول ہسپتال کے مطابق مدرسے کے طلباء کی گاجر کا حلوہ کھانے سے فوڈ پائزننگ ہوئی جن کے …

مزید پڑھیں

خاتون کو بھاری رقوم کے عوض فروخت کرنے اور نکاح پر نکاح کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) جوانسال خاتون کو دھوکہ دہی بھاری رقوم کے عوض مختلف جگہوں پر فروخت کرنے، اس کا نکاح پر نکاح کرکے اسے کمائی کا ذریعہ بنانے، اس کا اسقاط حمل کرانے اور اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں لیڈی ڈاکٹر اور …

مزید پڑھیں

دہشتگروں کے حملہ سے متاثرہ چیک پوسٹ پر آر پی او ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر سید محمد امتیاز شاہ نے تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع پولیس پوسٹ کھتی کا دورہ کیا اور وہاں تعینات پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی اس موقع پر ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) واحد محمود بھی ان کے ہمراہ تھے۔ …

مزید پڑھیں