تازہ ترین
Home / ساہیوال

ساہیوال

خوشخبری، محمود سولر اینڈ الیکٹریکل ورکس پاکستان

خوشخبری، محمود سولر اینڈ الیکٹریکل ورکس پاکستان گھریلو، سکول، آفس، فیکٹری، پولٹری فارم، ٹیوب ویل، اور ڈیری فارم پر سولر سسٹم لگوانے اور تھری فیز الیکٹریکل کا میعاری کام کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ انڈسٹریل الیکٹریشن یاسر محمود بھٹی۔ فون کال نمبر 03289763674

مزید پڑھیں

افسوس! تم استاد ہو ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی

میں اس دور کے معیارِ تعلیم سے خوف زدہ ہوں ، اب مجھے ایک مزدور اور ایک استاد میں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ میں جب چھوٹی تھی تو میرے والدین کہتے تھے استاد بڑے ادب و احترام کے حامل ہوتے ہیں، ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات …

مزید پڑھیں

حکومت بجٹ میں شامل تجارت دشمن شقوں کو واپس لے، بصورت ملتان و دیگر ملک بھر کے صنعتکار اور تاجر سراپا احتجاج ہونگے

ملتان(ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سابق صدر ایوان تجارت و صنعت ملتان میاں راشد اقبال نے کہا کہ حکومت بجٹ میں شامل تجارت دشمن شقوں کو واپس لے ،بصورت ملتان و دیگر ملک بھر کے صنعتکار اور تاجر سراپا احتجاج ہونگے انہوں نے کہا کہ موجودہ فنانس …

مزید پڑھیں

جنگ کے موقع کی دعا

   

مزید پڑھیں

ضلع ساہیوال میں اساتذہ نے بڑی ریلی نکال کر اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا، پنشن، نجکاری، گریجویٹی اور لیو اینڈ کیشمنٹ پالیسی پر شدید تنقید

  ساہیوال (مقصود احمد سندھو) ضلع ساہیوال میں اساتذہ نے بڑی ریلی نکال کر اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا، پنشن، نجکاری، گریجویٹی اور لیو اینڈ کیشمنٹ پالیسی پر شدید تنقید، ریلی میں ضلع بھر سے میل اینڈ فی میل اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ٹیچرز یونین کے رہنماؤں …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی : فزیکل ایجوکیشن فی میل ٹیچرز ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب کا منعقد کی گئی

چیچہ وطنی (مقصود احمد سندھو سے) فزیکل ایجوکیشن فی میل ٹیچرز ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب کا منعقد کی گئی جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد اکرام چوہدری نے کی نو منتخب کابینہ سے ڈی ای او خادم حسین موہل نے حلف لیا۔ ڈی ای او میڈم …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج چیچہ وطنی  میں سیمینار کا انعقاد۔

بی ایس کلاسز کے طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ سابق ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری، چوہدری محمد طفیل، مقصود احمد سندھو، پروفیسر محمد عثمان، محمد آصف اور دیگر کا خطاب۔ چیچہ وطنی (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج چیچہ …

مزید پڑھیں

افواج پاکستان کے بڑے فیصلے۔ خصوصی رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ کمالیہ

(1) تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں، جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے، آرمی چیف (2) پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز …

مزید پڑھیں

غریب، یتیم، بے سہارا بچیّوں، بیوہ یا خلع یافتہ عورتوں کے لیے میرج پرپوزل خوشخبری

کمالیہ کے رہائشی 27 سالہ کنوارہ لڑکا (موٹر سائیکل مکینک فورمین ۔ تعلیم میٹرک) اور 29 سالہ کنوارہ لڑکا (مستری + سیکورٹی گارڈ ) لڑکوں کے لیے رشتے درکار ہیں۔ مسلک : سُنی برادری : شیخ صدیقی والد : وفات پا گئے والده : وفات پاگئی گھر : 10 مرلہ …

مزید پڑھیں

ریسکیو 1122کے تعاون سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چیچہ وطنی میں فرسٹ ایڈ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

چیچہ وطنی ( مقصود احمد سندھو کی رپورٹ ) ریسکیو 1122کے تعاون سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چیچہ وطنی میں فرسٹ ایڈ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں تحصیل بھر سے شریک گرل گائیڈرز کو کسی حادثے یا ایمرجنسی کی صورت میں بچوں کو فرسٹ ایڈ دینے کے …

مزید پڑھیں