Home / جرائم و حادثات (page 50)

جرائم و حادثات

ڈیرہ اسماعیل خان میں غیر قانونی بس اڈوں اور نجی ٹیکسی سٹینڈز کیخلاف ضلعی انتظامیہ کا سیکرٹری آر ٹی اے، موٹر وہیکل ایگزامینر اور ٹی ایم اے حکام کے ہمراہ کریک ڈاؤن

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) غیر قانونی بس اڈوں اور نجی ٹیکسی سٹینڈز کیخلاف ضلعی انتظامیہ کا سیکرٹری آر ٹی اے، موٹر وہیکل ایگزامینر اور ٹی ایم اے حکام کے ہمراہ کریک ڈاؤن، 6 غیر قانونی اڈے سیل، پرمٹ اور مینٹیننس نہ ہونے پر 7 مسافر گاڑیاں قبضے میں …

مزید پڑھیں

کوئٹہ عالمو چوک پر واقع مسجد میں ایک شخص وضو کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق۔ میت سول ہسپتال منتقل، میت کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ عالمو چوک پر واقعہ مسجد میں ایک شخص وضو کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق جسکی میت بذریعہ ایدھی ایمبولینس سول ہسپتال منتقل کی گئی ہے جسکی تاحال شناخت نہیں ہوئی میت سول ہسپتال کے مردہ خانے میں موجود ہے۔

مزید پڑھیں

سرجیکل ماسک کا کنٹینر پورٹ قاسم کراچی سے پکڑا گیا، ماسک بیرون ملک بھیجے جا رہے تھے، پولیس نے ماسک محکمہ صحت کے حوالے کردیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرجیکل ماسک کا کنٹینر پورٹ سے پکڑ لیا گیا ماسک بیرون ملک بھیجے جا رہے تھے، کنٹینر میں 40 ہزار سے زائد ماسک ہیں جو ایک نجی فرم نے منگوائے تھے، حساس اداروں کو اطلاع ملتے ہی کینٹنر میں رکھے ہوئے ماسک کی اطلاع صوبائی حکومت کو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں آتشزدگی کا دوسرا واقعہ۔ گاؤں جمال لوڈھو میں آگ لگنے سے گھر جل کر خاک، متاثرین بے یارو مددگار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں آج آتشزدگی کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے۔ آج دوپہر گاؤں جمال لوڈھو میں آگ لگنے سے ایک گھر اور لانڈری جل کر خاک ہوگئی۔ فائربرگیڈ ڈرائیور نند لال واقعے کی اطلاع کے بعد صرف 20 منٹ پر جاۓ حادثہ پر پہنچ کر …

مزید پڑھیں

سانگھڑ کی رہائشی لڑکی نے مبینہ پولیس اہلکار کے ظلم سے تنگ آکر سندھ ہائیکورٹ کے باہر خودکشی کی دھمکی دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سانگھڑ کی متاثرہ لڑکی ثمینہ نے مبینہ پولیس اہلکار کے ظلم سے تنگ آکر سندھ ہائیکورٹ کے باہر خودکشی کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی ثمینہ کا ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ میں سانگھڑ سے کراچی ایک سال قبل نوکری کے لیے …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ تھانہ نیکاپورہ میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ذبردستی بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ نیکاپورہ میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ذبردستی بدفعلی کرنے والا ملزم چند گھنٹوں بعد گرفتار ہوگیا۔ تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ مکینوں نے تھانہ نیکاپورہ کے ایس ایچ او چوہدری اکرم شہباز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا ضلع بھر میں فیس ماسک فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز اور سرجکل ڈیلرز کی دوکانات کا معائینہ

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ طحہ زبیر، اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال، اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ سمن عباس نے تحصیل نوشہرہ، پبی اور جہانگیرہ کے بازاروں میں ماسک کی دستیابی اور سرکاری قیمتوں کو برقرار رکھنے کے لئے میڈیکل …

مزید پڑھیں

مانسہرہ پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت ماہِ فروری میں کل 53 سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کیے، 101 مختلف ساخت کا اسلحہ اور 2228 ایمونیشن برآمد، 145 مشتبہ افراد گرفتار

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت ماہِ فروری میں کل 53 سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کرتے ہوئے 101 عدد مختلف ساخت کا اسلحہ اور 2228 ایمونیشن برآمد کرنے کے ساتھ ساتھ 145 مشتبہ افراد کو گرفتارکیا۔ جبکہ 287 مقامات پر سنیپ چیکنگ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

انسانی ہمدردی رکھنے والے میرپورخاص کے نامور سیاسی شخصیت ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی سیاسی ساکھ خراب کرنے کی سازش بے نقاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ روز سندھڑی پریس کلب پر احتجاج کرنے والے فلھڈیوں کے رہائشی کھیم چند، تارا چند اور انکے گھر والوں نے ایم پی سید ذوالفقار علی شاہ محکمہ پبلک ہیلتھ کے انجنیئرز کے خلاف باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ احتجاج کیا تھا۔ 28 فروری 2019 …

مزید پڑھیں

دلبر مہر پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود گاؤں حمیر درس میں لگنے والی آگ سے مزدوروں کے 10 گھر جل گئے 2 افراد جھلس کر زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دلبر مہر پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود گاؤں حمیر درس میں لگنے والی آگ سے سولنگی برادری کے مزدوروں کے 10 گھر جل گئے 2 افراد جھلس کر زخمی ہوئے، مویشی بھی جھلس کر زخمی ہوئے، فائربرگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں