تازہ ترین
Home / لاہور

لاہور

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے چار ٹیموں کا اعلان کر دیا ایونٹ 11 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 ڈومیسٹک سیزن کے آغاز پر نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے ٹیموں اور میچز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے 50 اوورز پر مشتمل لسٹ اے ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا، …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز، قومی اسکواڈز کا اعلان بابر اعظم قیادت کریں گے

Qلاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان مینز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا گیا کہ بابر اعظم دونوں سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان …

مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کیلئے اہم اعلان

  کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) آفس کمالیہ کی جانب سے مالی معاونت حاصل کرنے والی تمام مستحق خواتین کو آگاہ کیا گیا ہے کہ جن خواتین نے ابھی تک اپنی سم (SIM) وصول نہیں کی، وہ 30 جون 2026ء سے قبل …

مزید پڑھیں

ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشین گیمز 2026 کے لیے قومی مردوں کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ جاپان کے شہر ایچی-ناگویا میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک منعقد ہونے والے ایشین گیمز میں پاکستان ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کریں گے، …

مزید پڑھیں

تاجروں پر مجوزہ فکس ٹیکس نامنظور، حکومت فوری نظرثانی کرے: شہباز احمد، فیض سلطان فیصل

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران شہباز احمد اور صدر ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن فیض سلطان فیصل نے تاجروں پر مجوزہ فکس ٹیکس کے نفاذ کی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہی تاجر برادری …

مزید پڑھیں

پاکستان دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا سے ہار گیا، سیریز ایک ایک سے برابر

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 231 رنز بنائے، جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 190 …

مزید پڑھیں

پی ایف ایف نے انڈر-17 چیمپئن شپ کے ساتھ ملکی فٹ بال کی بحالی کا آغاز کر دیا

لاہور، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف)کے زیرِ اہتمام نیشنل انڈر-17 چیمپئن شپ کا ہورہا ہے۔ یہ چیمپئن شپ ملک بھر میں ملکی فٹ بال کو بحال اور ازسرنو منظم کرنے کی فیڈریشن کی مستقل کوششوں میں ایک اہم قدم ہے۔ اس چیمپئن شپ میں پاکستان بھر …

مزید پڑھیں

یکم مئی، مزدوروں کا عالمی دن۔ پاکستان میں مزدوروں کے مسائل، حقوق اور بہتری کی راہیں ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

یکم مئی دنیا بھر میں محنت کشوں کے احترام، جدوجہد اور حقوق کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ معاشروں کی ترقی اور معیشت کی مضبوطی کا دارومدار مزدور طبقے کی محنت پر ہے۔ مگر افسوس کہ پاکستان میں آج بھی مزدور وہ …

مزید پڑھیں