تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 30)

جرائم و حادثات

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے ایک آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس کو گرفتار دہشتگردوں …

مزید پڑھیں

مورو میں گزشتہ کئی سالوں کے بعد ڈیپارجہ لنک روڈ کا کام شروع ہوتے ہی کرپشن کی نظر ہونے لگا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) مورو میں گزشتہ کئی سالوں کے بعد ڈیپارجہ لنک روڈ کا کام شروع ہوتے ہی کرپشن کی نظر ہونے لگا مورو میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوتا اور پھر خدا خدا کرکے کوئی ترقیاتی کام منظور ہوجائے تو ٹیھکدار کے رحم و کرم پر …

مزید پڑھیں

جے یو آئی کے شہید رہنما حاجی اکرم آغا کے سفاک قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ مولانا سمیع الحق سواتی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی نے جے یو آئی یو سی 11 اورنگی ٹاؤن ایم پی آر کالونی کے کارکن و ہمدرد حاجی اکرم آغا کی گزشتہ روز اپنی دکان پر انتہائی وحشیانہ اور بہیمانہ انداز میں شہادت …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کسٹمز نے نوشکی کے مقام پر ایف سی کے تعاون سے کروڑ وں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) کوئٹہ کسٹمز نے نوشکی کے مقام پر ایف سی کے تعاون سے کروڑ وں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا، کسٹمز نے مین آر سی ڈی نوشکی میں بڑے پیمانے پر غیر ملکی سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی میں 43000 کلو …

مزید پڑھیں

بلوچستان کسٹمز کی جانب سے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

کوئٹہ (رپورٹ: حسین بخش) بلوچستان کسٹمز کی جانب سے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز، گوادر کسٹمز کی جانب بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، کریک ڈاؤن پسنی، جیوانی، اوماڑہ اور دیگر مقامات پر کیا گیا جس میں سات قیمتی ناں کسٹمز …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد پر پابندی کے باوجود، اسکول ٹیچر کا بہیمانہ تشدد، طالب علم بے ہوش

ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد پر پابندی کے باوجود بچوں پر تشدد کا سلسلہ نہ روکا جاسکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل میں اسکول ٹیچر نے کلاس …

مزید پڑھیں

کوئٹہ اور چمن میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) کوئٹہ اور چمن میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ پنجگور میں ایرانی تیل سے لدی 2 گاڑیوں میں تصادم سے ایک گاڑی کا ڈرائیور جھلس کر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواکلی میں رشتے کے تنازع پر …

مزید پڑھیں

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جعلی ادویات کی گردش نے مزید زور پکڑ لیا، جعلی ادویات کی فروخت پر متعلقہ ڈرگ انسپکٹر خاموش

کوئٹہ (رپورٹ: در محمد) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جعلی ادویات کی گردش نے مزید زور پکڑ لیا، جعلی ادویات کی فروخت پر متعلقہ ڈرگ انسپکٹر خاموش جبکہ ٹریڈر یونین کے سربراہ ملک روح اللہ کاکڑ اور دیگر نے جعلی ادویات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس دھندے میں پورے …

مزید پڑھیں

محراب پور محکمہ انہار کی زمین قابضین سے واگزار کروانے کیلئے آپریشن، رینجرز، پولیس و انسداد تجاوزات ٹیم ہمراہ تھی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد الله ملک) ٹھری روڈ پر لانگڑ جی نہر پر محکمہ انہار کی زمین قابضین سے واگزار کروانے کیلئے میگا آپریشن کیا گیا، آپریشن میں اسسٹنٹ کمشنر اظہر لغاری، ایس ڈی او محکمہ انہار اعجاز سہتو، رینجرز آفیسر طاہر علی، ڈی ایس پی حفیط بلوچ، ایس ایچ …

مزید پڑھیں

خضدار میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 4 افراد زخمی

خضدار (رپورٹ: حمیر قاضی) خضدار میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 4 افراد زخمی ہو گئے، دھماکہ خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی …

مزید پڑھیں