دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی حکومت کی پابندی کے باوجود تھانہ سٹی کی حددود میں پتنگ و قاتل ڈور کی فروخت کھلے عام جاری، ضلعی انتظامیہ و ایس ایچ او سٹی سے فوری کاروائی کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حددود میں ایک مرتبہ پھر پتنگ …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) دکانوں کے آگے پتھارے داروں کی موجودگی خریداروں کے لیے مشکلات کا باعث بن گئی، موٹر سائیکلیں و سامان لادنے والی سواری نے مزید مشکلات بڑھا دیں۔ دوکانداروں نے گلیاں تنگ کردیں، بازار میں موٹرسائیکل کے داخلے سے پیدل چلنا محال، انتظامیہ خانہ پری تک …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور ایس ایچ او تھانہ سٹی نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گروہ گرفتار کر لیا۔ 3 سرقہ موٹر سائیکل برآمد۔ مورخہ 9 دسمبر 2019 کو ہری پور کے رہائشی نے اپنے گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کی …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی راجہ اظہر اور ارسلان تاج نے کراچی پریس کلب پر جاری اساتذہ کے احتجاج میں شرکت کی احتجاج میں اساتذہ نے پی ٹی آئی اراکین کو اپنے مطالبات سے تفصیلی آگاہ کیا اس موقع پر اراکین سندھ اسمبلی نے کہا …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں 27 مجرمان اشتہاری اور دیگر جرائم میں ملوث درجنوں ملزمان گرفتار۔ ماہ دسمبر کے گزشتہ 15 دنوں کے دوران ہری پور پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔ اشتہاری ملزمان …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) بہنوئی کے ہاتھوں سالے کا بے دردی سے بہیمانہ قتل مقتول کو چار گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس زرائع۔ لاش کو پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر اسپتال روانہ کردیا۔ گھریلو ناچاقی کے سبب ملزم کی بیوی باپ کے گھر چھ ماہ …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر سمیت ضلعی بھر آوارہ اور پاگل کتے انسانی آبادی کے لئے مسلسل خطرہ ثابت ہو رہے ہیں۔ غلام محمد شہر اور آس پاس میں گذشتہ دو ماہ میں میرپورخاص شہر سمیت ضلعی کے دیگر علاقوں ڈگری، جھڈو، کوٹ غلام محمد حسین بخش مری …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سانحہ تیز گام میں شہداء کا سلسلہ جاری، زخمی ہونے والا میرپورخاص کا ایک اور نوجوان شہید ہوگیا، میرپورخاص کے شہداء کی تعداد 50 ہوگئی جبکہ مزید 8 افراد لاپتہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ تيز گام میں شدید زخمیوں میں شامل مزید ایک نوجوان …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غریب آباد پولیس اسٹیشن کی حدود سیال گوٹھ میں پانچ روز قبل مبینہ قتل ہونے والی شادی شدہ خاتون شریمتی پنیا کے قتل کا مقدمہ درج۔ مقدمہ زیر دفعہ 322/34 پی پی سی کے تحت پونیا کے والد کی مدعیت میں مقتولہ کے شوہر نریش …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
سرگودھا (بیورو رپورٹ) ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا بابر رحمان وڑائچ کو رپورٹ کرپشن ایپلیکیشن پر شکایت موصول ہوئی کہ ضلع بھکر میں پٹرول پمپوں پر حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ریٹ سے زیادہ قیمت وصول کر رہے ہیں اور پٹرول کی مقدار بھی کم دے رہے ہیں جس …
مزید پڑھیں