Home / اہم خبریں / سینئر صحافی وسیم خانزادہ پر حملے و تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، حملہ آوروں کو گرفتار کرکے وسیم خانزادہ کو تحفظ دیا جائے۔ ایوان صحافت میرپورخاص، میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن

سینئر صحافی وسیم خانزادہ پر حملے و تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، حملہ آوروں کو گرفتار کرکے وسیم خانزادہ کو تحفظ دیا جائے۔ ایوان صحافت میرپورخاص، میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سینئر صحافی روزنامہ پاسبان کے بیورو چیف وسیم خانزادہ پر محمود آباد پولیس اسٹیشن کی حدود کریم آباد میں نامعلوم موٹر سائکل سوار سات افراد کی جانب سے حملہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ وسیم خانزادہ نے بتایا کہ وہ اپنی فیملی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا تو مجھے تین موٹر سائیکلوں پر سوار سات لڑکوں نے نام سے پکار کر روکا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے چلے گئے۔ میرپورخاص کے سینئر صحافی وسیم خانزادہ پر حملے تشدد کے واقعہ کے خلاف شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ حملہ آوروں کو گرفتار کرکے وسیم خانزادہ کو تحفظ دیا جائے۔ ایوان صحافت میرپورخاص، میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عیدالاضحیٰ: سندھ بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، مساجد، امام بارگاہوں اور مویشی منڈیوں پر سخت نگرانی کی ہدایت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر داخلہ و قانون سندھ ضیاء الحسن لنجار نے عیدالاضحیٰ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے