تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 55)

جرائم و حادثات

میرپورخاص کے صحافیوں کو تحفظ دو، سینئر صحافی وارث خاصخیلی کی قیادت میں میرپورخاص کے صحافیوں پر حملے اور خطرناک نتائج کی دھمکیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سینئر صحافی وارث خاصخیلی، بختیار شاہ اور وسیم خانزادہ پر حملہ کرنا اور خطرناک نتائج کی دھمکیاں دینے کے خلاف سینئر صحافی قمرالدین کی قیادت میں اسٹیشن چوک سے پوسٹ آفس چوک تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شرکاء صحافیوں نے پلے کارڈ …

مزید پڑھیں

جام پور کوٹ طاہر گھر کے قریب واقع نہر میں دوبچیاں گر کر جانبحق گھر میں کہرام مچ گیا

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جام پور کوٹ طاہر گھر کے قریب واقع نہر میں دوبچیاں گر کر جانبحق گھر میں کہرام مچ گیا، سیاسی، سماجی شخصیات کا اظہار افسوس، موضع کوٹ طاھر میں افسوسناک واقعہ میں غلام فرید چانڈیہ کی 3 سالہ بیٹی نبیلہ بی بی اور غلام فرید …

مزید پڑھیں

باب کی موت کے صدمے سے دوچار نوجوان بیٹا چل بسا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے اسٹیشن روڈ پر کڑھائی ہوٹل پر مزدوری کرنے والا بیس سالہ نوجوان عباس کلر اپنے والد الف کے موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے چل بسا، تھرپارکر کے علاقے کانٹیو کے گاؤں کھاٹو میں ساٹھ سالہ الف کی طبی موت ہوئی …

مزید پڑھیں

نایاب آبی پرندوں کا غیر قانونی شکار کرنے پر متعدد شکاریوں کو بھاری جرمانے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ وائلڈ لائف ڈیرہ اسماعیل خان کی کاروائی، دریائے سندھ کے کنارے نایاب آبی پرندوں کا غیرقانونی شکار کرنے پر متعدد شکاریوں کو بھاری جرمانے عائد کر دیئے گئے، تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف ڈیرہ اسماعیل خان نے اطلاع پر کاروائی کے دوران …

مزید پڑھیں

جام پور میں پھسل کر نہر میں گرنے والے دو نو عمر بچوں کی تلاش تا حال جاری 48 گھنٹے بعد بھی بچوں کی نعشوں کو تلاش کرنے میں ناکامی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پھسل کر نہر میں گرنے والے دو نو عمر بچوں کی تلاش تا حال جاری 48 گھنٹے بعد بھی بچوں کی نعشوں کو تلاش کرنے میں ناکامی، جام پور شہر کی فضا اس اندوہناک واقعے سے سوگوار، تفصیلات کے مطابق 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود …

مزید پڑھیں

پارکو تیل پائپ لائن سے زیر زمین 40 فٹ گہری سرنگ کھود کر 200 فٹ پلاسٹک پائپ و آہنی راڈ لگا کر ایجنسی مالک تیل چوری کرتے پکڑا گیا

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پارکو تیل پائپ لائن سے موضع اللہ آباد میں زیر زمین 40 فٹ گہری سرنگ کھود کر 200 فٹ پلاسٹک پائپ و آہنی راڈ لگا کر ایجنسی مالک تیل چوری کرتے پکڑا گیا ملکی دولت لوٹنے والے قطعاً کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، شعیب …

مزید پڑھیں

جام پور اور اس کے ملحقہ علاقوں میں ناقص و غیر معیاری پٹرول کی فروخت عروج پر، اہلکار منتھلیاں لے کر خاموش، مکینوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ناقص غیر معیاری پٹرول کی فروخت عروج پر، سول ڈیفنس اہلکار منتھلیاں لے کر خاموش، مکینوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جام پور شہر، داجل، کوٹلہ مغلاں، محمد پور دیوان، اللہ آباد، سلیم آباد و دیگر میں گزشتہ دو سال سے اب …

مزید پڑھیں

سائلہ کی درخواست پر سیشن کورٹ دادو کے احکامات میہڑ پولیس نے ہوا میں اڑا دیے، کوٹری پولیس کی حراست میں ماں اور اسکی 4 سالہ بچی کو لاپتہ کرنے پر مقدمہ درج کرنے سے انکار

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) کوٹری پولیس نے میہڑ کے علاقے رادہن کے قریب قربان آباد میں مسمات یاسمین گورڑ اور 4 سالہ بچی عائشہ کو گرفتار کرکے لاپتہ کرنے کرکے کے معاملے پر مسمات یاسمین گورڑ کی والدہ مسمات تهموراں زوجہ قمرالدین نے سیشن کورٹ دادو پہنچ کر درخواست دائر …

مزید پڑھیں

دادو میں واپڈا انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ، 5 ہزار دو جتنی مرضی چاہے بجلی استعمال کرو گرمی کا موسم آتے ہی واپڈا انتظامیہ کی موجیں لگ گئیں

دادو (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) گھبراؤ مت 5 ہزار دو جتنی مرضی چاہے بجلی استعمال کرو گرمی کا موسم آتے ہی واپڈا انتظامیہ کی موجیں لگ گئیں، شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا پلان جاری۔ دادو میں واپڈا انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ شہریوں کو بوگس ميٹر لگا دینے کا انکشاف …

مزید پڑھیں

نیازی ایکسپریس سروس ڈیرہ اسماعیل خان کے اڈہ منیجرکی لوٹ مار، مسافروں سے زائد کرایہ وصول کیا جانے لگا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) نیازی ایکسپریس سروس ڈیرہ اسماعیل خان کے اڈہ منیجرکی غنڈہ گردی اور لوٹ مار، مرکزی انجمن تاجران ڈیرہ اسماعیل خان کے جائنٹ سیکرٹری محمد نواز سمیت دیگر مسافروں سے سرگودھا کے سفر کا کرایہ لاہورتک کا وصول کرلیا، متاثرہ افراد کا شدید احتجاج، اڈہ …

مزید پڑھیں