دسمبر 8, 2025 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی، (نوپ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 پارٹی رہنماؤں اور وکلا کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے سپرد کردی گئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی جانب سے چوہدری اویس ایڈووکیٹ کے ذریعے …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2025 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی، (نوپ نیوز) جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات کے اعزاز میں پروقار گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تینوں مسلح افواج کے دستوں نے فیلڈ …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ایک مخصوص سیاسی شخصیت اپنی ذات اور خواہشات کو ریاست سے بڑا سمجھ بیٹھی ہے اور اس کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب …
مزید پڑھیں دسمبر 1, 2025 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی, کھیل
راولپنڈی، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سات میچوں پر مشتمل ٹرائنگولر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی، 115 رنز کا ہدف آٹھ گیندیں پہلے حاصل کیا۔ پاکستان نے سیریز میں چار فتوحات کے ساتھ رواں سال اپنی ٹی ٹوئنٹی کامیابیوں کی تعداد …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2025 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی/ اسلام اباد، (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے تیزی سے بڑھتا ہوا خطرہ بن چکی ہے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ رواں برس ملک بھر …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2025 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی, کھیل
راولپنڈی، (ویب اسپورٹس) ٹرائی نیشن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے اور اہم میچ میں سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو چھ رنز سے شکست دے کر 29 نومبر کو ہونے والے فائنل میں جگہ بنا لی 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے کپتان …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2025 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی, کھیل
راولپنڈی، (اسپورٹس ڈیسک) پیپسی نیشنل پی ڈی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ میں راولپنڈی نے پشاور کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصل کر لی، جبکہ بہاولپور اور اسلام آباد کا میچ 97، 97 رنز پر ٹائی ہو گیا۔ ایوب …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2025 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی, کھیل
راولپنڈی، (ویب اسپورٹس) سہیبزادہ فرحان اور بابراعظم کی 103 رنز کی شاندار شراکت نے پاکستان کو 195 رنز کا مضبوط مجموعہ فراہم کیا، جب کہ عثمان طارق نے کیریئر کے دوسرے ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں زبردست ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے زمبابوے کو 126 رنز پر ڈھیر کردیا۔ پاکستان نے …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2025 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی, کھیل
راولپنڈی، (ویب اسپورٹس) سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال لی۔ جمعرات کی رات راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں زمبابوے نے 162 رنز کے ہدف کا بھرپور دفاع کیا۔ سری لنکا اب …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2025 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی, کھیل
راولپنڈی، (ویب اسپورٹس) پاکستان نے ٹرائی نیشن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے افتتاحی میچ میں زمبابوے کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فاتحانہ انداز میں مہم کا آغاز کیا۔ 148 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے میزبان ٹیم نے آخری اوور میں کامیابی حاصل کی۔ میچ کے بہترین کھلاڑی …
مزید پڑھیں