کمالیہ نیوز مزید پڑھیں
یکم مئی، مزدوروں کا عالمی دن۔ پاکستان میں مزدوروں کے مسائل، حقوق اور بہتری کی راہیں ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
یکم مئی دنیا بھر میں محنت کشوں کے احترام، جدوجہد اور حقوق کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ معاشروں کی ترقی اور معیشت کی مضبوطی کا دارومدار مزدور طبقے کی محنت پر ہے۔ مگر افسوس کہ پاکستان میں آج بھی مزدور وہ … مزید پڑھیں
سابق وزیرِ اعظم پاکستان، عمران خان سیاسی قیدی یا فرمائشی قیدی ۔۔۔ تحریر : آر جے جاوید بھٹی
+ A گردہ درکار ہے.
28 مئی یومِ تکبیر ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
28مئی یوم تکبیر ہی نہیں بلکہ یہ ہم پاکستانیوں کے لیے یوم تشکر اور یوم تفاخر بھی ہے اور یہ دن اپنے نام کی طرح ایک بڑا دن ہے۔ یہ دن قومی توقیر اور ہمارے خوابوں کی تعبیر کا دن ہے۔ ہمیں اس دن کو بھی ایک قومی دن کی … مزید پڑھیں
افواج پاکستان کے بڑے فیصلے۔ خصوصی رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ کمالیہ
(1) تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں، جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے، آرمی چیف (2) پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز … مزید پڑھیں
حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی
لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو … مزید پڑھیں
راولاکوٹ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد جاں بحق
مظفر آباد (بیورو رپورٹ) منجیاڑی کے قریب بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔ آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل … مزید پڑھیں
کشمیر کی سرزمین پاکستان کی ہے، تحریک آزادی کشمیر کے کیساتھ کھڑے ہیں۔ نیلسن منڈیلا کے پوتے اور داماد کا اعلان
جوہانسبرگ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیریوں کی حمایت میں جنوبی افریقہ کے رہنما بھی سامنے آگئے۔ عظیم رہنما نیلس منڈیلا کے پوتے مانڈلا منڈیلا اور داماد پرنس موذی دلامنی نے تحریک آزادی کشمیر کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے اور بھارت سے بین الاقوامی قوانین کے احترام کا مطالبہ بھی … مزید پڑھیں
بھارت کی تمام سازشیں ناکام، کشمیر میں کرکٹ کا میلہ سجنے کو تیار
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز جمعے سے مظفر آباد میں ہو رہا ہے، ایونٹ کو ختم کرانے کیلیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا، غیر ملکی پلیئرز کو شرکت سے روکنے کی سر توڑ کوشش ہوئی، اس مقصد کیلیے متعلقہ بورڈز پر دباؤ … مزید پڑھیں