تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ماڈل ٹرائل کورٹ نے جھڈو پولیس اسٹیشن کی حدود میں قتل ہونے والے عبدالمجید کا جرم ثابت نہ ہونے پر ملزمان کو بری کردیا

ماڈل ٹرائل کورٹ نے جھڈو پولیس اسٹیشن کی حدود میں قتل ہونے والے عبدالمجید کا جرم ثابت نہ ہونے پر ملزمان کو بری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ نے جھڈو پولیس اسٹیشن کی حدود میں قتل ہونے والے عبدالمجید کا جرم ثابت نہ ہونے پر علی گل، زبیر شاہ، ننگر، دوست علی کو بری کردیا۔ جھڈو پولیس اسٹیشن میں محمد رمضان کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ مقدمے سے بری ہونے والوں کے کیس کی پیروی سینئر وکیل کامران بھٹی کر رہے تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے