تازہ ترین
Home / پاکستان (page 630)

پاکستان

پولیس کھلی کچہری کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عوام کے پولیس کے حوالے سے مسائل کے حل کے لیے انسپکٹرجنرل پولیس خیبرپختونخواصلاح الدین خان محسود کی ہدایت پرڈی آئی جی ڈیرہ دارعلی خٹک کی صدارت میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ یہ کھلی کچہری تھانہ صدرمیں 28 دسمبر 2018 کو …

مزید پڑھیں

ماتلی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2019 کیلئے سینئر صحافی ماتلی عظیم کشمیری بلامقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے

ماتلی (نامہ نگار ) ماتلی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2019 کیلئے نامہ نگار ایکسپریس ماتلی عظیم کشمیری بلامقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے تفصیلات کے مطابق ماتلی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2019 کیلئے صدر انور حسین ایری،جنرل سیکریٹری عظیم کشمیری ،نائب صدر غلام علی میمن،فنانس سیکریٹری …

مزید پڑھیں

کراچی اورنگی ٹاؤن حنیف آباد میں زیرسرپرستی مذہبی امورکمیٹی درگاہ مصری شاہ کے زیرسرپرستی زیر صدارت سالانہ جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں محفل نعت خوانی کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر10 حنیف آباد میں زیرسرپرستی مذہبی امورکمیٹی درگاہ مصری شاہ کے چیئرمین مرزا اسد نقشبندی اورقاری ارمان چشتی کی زیر صدارت سالانہ جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں محفل نعت خوانی کا انقاد کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی قاری …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے کے چوتھے اور آخری مرحلے میں روس پہنچ گئے

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے کے چوتھے اور آخری مرحلے میں روس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی روسی دارالحکومت ماسکو پہنچ چکے ہیں، اس اہم دورے میں وہ اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں …

مزید پڑھیں

مادر وطن کے دفاع کے لیے بھی مسیحی برادری کا کردار قابل تحسین ہے، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی کرسمس کی تقریب میں شرکت

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کرسمس کی تقریب میں شرکت کی اور مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں کرسمس کی تقریب میں شرکت کی اور مسیحی برادری کو …

مزید پڑھیں

تمام شعبہ جات تحلیل، قبل از وقت پارٹی انتخابات کا علان کرتا ہوں۔ آفاق احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے اپنے آئینی و صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ٹاؤن اور ضلعی کمیٹیوں سمیت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور مرکزی کمیٹی کو تحلیل کردیا۔ چیئرمین آفاق احمد کی رہائش گاہ سے جاری کردی مرکزی اعلامیہ کے مطابق چیئرمین آفاق …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے حق پرست عوام نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کا میاب کروا کر ثابت کر دیا ہے کہ میرپورخاص ایم کیو ایم کا قلعہ ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ آرگنائزر ایم کیو ایم میرپورخاص مجیب الحق نے کہا ہے کہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں میرپور خاص کے حق پرست عوام نے ایم کیو ایم کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر ثابت کر دیا ہے کہ میرپوخاص ایم کیو ایم کا …

مزید پڑھیں

اچھے کام کرنے والوں کو سلام ، میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 260 مستحق معذور اور غریب افراد کے لیئے سردی سے بچاؤ کے لیئے رضائی، گدا، تکیہ مکمل سیٹ تقسیم کیئے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 260 مستحق معذور اور غریب افراد کے لیئے سردی سے بچاؤ کے لیئے (رضائی، گدا، تکیہ مکمل سیٹ) تقسیم کیئے گئے، میرپورخاص دستگیری ویلفیئر آرگنائذیشن کے انچارج ملک محمود صابری نے اپنے پیغام میں کہا کہ اصل عبادت …

مزید پڑھیں

پندرہ کانسٹیبلز کو ترقی دے دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے پندرہ کانسٹیبلوں کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدوں پر ترقیاں دیدی گئی ۔ایف آئی اے کے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں انہیں اگلے گریڈوں میں تریقی دینے کی منظوری دی گئی ہے جن کانسٹیبلوں کو ہیڈ …

مزید پڑھیں

گیس کا شدید بحران، شہری پریشان ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس کے شدید بحران نے عوام کو کھانا بنانے کے لئے لکڑیاں جلانے پر مجبور کردیا ہے۔ ڈیرہ شہر کے مختلف مقامات پر گیس بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے باعث گھریلو صارفین شدید متاثر ہورہے ہیں۔ گیس بحران …

مزید پڑھیں