Home / پاکستان (page 620)

پاکستان

خیبرپختونخواہ کے عوام کو یقین ہے کہ عمران خان ڈاکٹر عافیہ کو واپس لائیں گے- وسیم عباس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپورٹرز آف عافیہ موومنٹ ، پشاور کے آرگنائزر وسیم عباس نے کراچی آمد کے موقع پرعافیہ موومنٹ- پاکستان سیکریٹریٹ کا دورہ کیا اور ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی کراچی میں واقع رہائش گاہ پر ان سے اور ان …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت فاٹا کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت فاٹا کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس۔ اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان، وزیر اعلی محمود خان، وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب، معاون خصوصی افتخار درانی صوبائی وزیر خزانہ …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص ڈویژن کے صدر نے تعلقہ ڈگری کے عہدیداروں کے ناموں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا

ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) پاکستان تحریک انصاف ڈویژن میرپورخاص کے صدر اکبر علی پلی نے تعلقہ ڈگری کے عہدیداروں کے ناموں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلقہ ڈگری کے صدر محمد علی ہاشمی، جنرل سیکریٹری تعلقہ ڈگری عارف پٹھان اور انفارمیشن سیکریٹری تعلقہ ڈگری ٹھاکر ندیم …

مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس  نے کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز منگل تک بند رکھنے اعلان

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) سوئی سدرن گیس  نے کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز منگل تک بند رکھنے اعلان کیا ہے۔ سندھ میں گیس بحران نے ایک بار پھر شدت اختیار کرلی ہے، گیس کی گھریلو طلب پوری کرنے کے لیے ایس ایس جی سی نے ہنگامی اقدام …

مزید پڑھیں

سردار حسن ابراہیم کو کامیاب کرنے پر حلقہ 3 کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ رہنما آل کشمیر فارم

جامشورو (رپوٹ: سبحان بلوچ) رہنما آل کشمیر فارم امجد سعید خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سردار حسن ابراہیم کو کامیاب کرنے پر حلقہ 3 کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جبکہ ابراہیم حسن کو اپنی جگہ بنانی ہوگی حلقہ کے لوگوں کے دل جیتنے ہوں …

مزید پڑھیں

کراچی میں پے درپے دہشت گردی کے واقعات حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مولانا مشتاق عباسی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام (س) صوبہ سندھ کے نائب امیر مولانا مشتاق عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت امن وامان پیدا کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، کراچی میں بڑے بڑے دہشت گردی کے واقعات ہوئے لیکن ملزمان کا ابھی تک سراغ نا ملنا …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ’’دی ڈیمو کریٹس پینل ‘‘ نے کلین سوئپ کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ’’دی ڈیمو کریٹس پینل ‘‘نے 12 نشستوں پر بھر پور کامیا بی حا صل کر لی، نویں بار مسلسل کامیابی، امتیاز خان فاران صدر، ارمان صابر سیکریٹری کیلئے فاتح قرار، سعید سر بازی نائب صدر، راجہ کامران خازنچی اور محمد حنیف اکبر جوائنٹ سیکریٹری منتخب، تفصیلات …

مزید پڑھیں

ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے سال 2019 کے انتخابات

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن (میما) کے سال 2019 کے انتخابات میرپورخاص ڈویژن میں پہلی مرتبہ ووٹنگ کے زریعے ہوئے- جس میں ایوان صحافت میرپورخاص کے لیئے سرپرست اعلیٰ ملک عبد الرزاق منتخب، صدر کے لیئے ہاشم شر منتخب، سینئر نائب صدر …

مزید پڑھیں

مقامی صحافی رضوان احمد کی بھتیجی کی شادی انیس الدین کے ساتھ انجام پائی

ٹنڈو آدم (نامہ نگار) ٹنڈو آدم کے مقامی صحافی اور ٹنڈو آدم ویلفئیر سوسائٹی کے چیف آرگنائزر رضوان احمد غوری کی بھتیجی عرفان احمد غوری کی بیٹی کی شادی انیس الدین کے ساتھ انجام پائی، شادی کی تقریب ٹنڈوآدم کے مقامی شادی ہال میں منعقد کی گئی جس میں چئیرمین …

مزید پڑھیں

سال نو کی آمد نئے پاکستان کی عوام کے لئے بڑی خوشخبری۔ پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کی سفارش ؟ جاننے کے لئے لنک کو کلک کریں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیا سال کا نئے پاکستان کی عوام کے لئے بڑی خوشخبری۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روپے فی لیٹر تک سستی کرنے کی سفارش۔  

مزید پڑھیں