تازہ ترین
Home / پاکستان (page 600)

پاکستان

ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا

ملتان (بیورو رپورٹ) ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا، پی ٹی آئی کے واصف راں 32458 ووٹ لیکر کامیا ب رہے۔ ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف …

مزید پڑھیں

شریعت کی بالادستی انسانی جان و مال کو تحفظ فراہم کرسکتی ہے اللہ تعالیٰ نے دنیا میں انسانوں کو اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا ہے۔ اظہار الحق نائب امیر جماعت اسلامی سندھ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) شریعت کی بالادستی انسانی جان و مال کو تحفظ فراہم کرسکتی ہے اللہ تعالیٰ نے دنیا میں انسانوں کو اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا ہے ہماری سب سے بڑی بدقسمتی ہے کہ ہمارے حکمران ہی شریعت کے نفاذ میں رکاوٹ ہیں دنیا میں ظلم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص، تھرپارکر اور عمرکوٹ کے تھانوں میں متاثرہ عورتوں کی سہولیات کے حوالے سے مطلوبہ اشیاء اور اخراجات کے متعلق آگاہ کیا جائے۔ کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محکمہ داخلہ سندھ نے زیادتی کا شکار، کاروکاری اور گھریلو پریشانی سے فرار ہونے والی عورتوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا نوٹس لے لیا ہے اس ضمن میں کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی زیرصدارت ان کے دفتر میں ایک اجلاس ہوا کمشنر نے میرپورخاص، تھرپارکر …

مزید پڑھیں

سابق صدر جائیدادیں اور گاڑیاں بنانے میں لگے رہے، نااہلی ان کا مقدر ہے۔ الیاس شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سیکریٹری اطلاعات الیاس شیخ نے کہا ہے کہ عوامی لیڈر کو عوامی امنگوں کا ترجمان ہونا چاہئے۔ سابق صدر آصف علی زرداری جائیدادیں اور گاڑیاں بنانے میں لگے رہے۔ نااہلی ان کا مقدر ہے۔ انہوں نے یہ باتیں شعبہ نشر و …

مزید پڑھیں

محراب پور ورلڈ بینک کے تعاون سے 7 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی سڑک سیٹھارجہ روڈ 8 سال سے التواء کا شکار

محراب پور(رپورٹ: امداداللہ ملک) ضلع نوشہروفیروز اور ضلع خیرپور کے علاقے محراب پور اور سیٹھارجہ کو ملانے والی سڑک سیٹھارجہ روڈ 8 سال سے التواء کا شکار ہے ورلڈ بینک کے تعاون سے 8 کلو میٹر کی سڑک کیلئے 7 کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا تھا سیٹھارجہ …

مزید پڑھیں

پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو آمادہ کیا جائے جس یونین کونسلوں کی کارکردگی بہتر نہیں ہے ان کو بہتر کیا جائے۔ عبدالوحید شیخ کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ بچے قوم کے معمار ہیں انہیں ہمیشہ کی معذوری سے بچانے کیلئے ہمیں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو آمادہ کیا جائے جس یونین کونسلوں کی …

مزید پڑھیں

گھروں میں کمزور بچوں کو زیادہ توجہ دی جائے تاکہ وہ معاشرے میں اپنا مقام بناسکیں۔ کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ گھروں میں کمزور بچوں کو زیادہ توجہ دی جائے تاکہ وہ معاشرے میں اپنا مقام بناسکیں ان خیالات اظہار انہوں اپنے دفتر میں آٹمز کے عالمی دن منانے کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

حکومت کاشتکاروں کو پانی کی فراہمی کیلئے بڑے اقدامات کررہی ہے ٹیل تک پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ انجینئر عبدالباسط سومرو کی میرپورخاص میں پریس کانفرنس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین سندھ ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی (سیڈا) انجینئر عبدالباسط سومرو نے کہا ہے کہ حکومت کاشتکاروں کو پانی کی فراہمی کیلئے بڑے اقدامات کررہی ہے پانی کی فراہمی کیلئے کئی بلین روپے خرچ کئے جارہے ہیں ٹیل تک پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے …

مزید پڑھیں

ڈیری فارمرز نے پیداواری لاگت کے مطابق دودھ کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈیری فارمرز نے پیداواری لاگت کے مطابق دودھ کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شاکر عمر گجر، حارث مٹھانی اور دیگر نے گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شٹ ڈاؤن ٹنڈو آدم و گرد نواح میں معمولات زندگی شدید متاثر کاروباری زندگی مفلوج

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) شٹ ڈاؤن کے نام پر ٹنڈو آدم و گرد نواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ معمولات زندگی شدید متاثر کاروباری زندگی مفلوج ہوکر رہے گئی وفاقی وزیر پانی و بجلی لاپرواہی برتنے پر نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم سمیت شہدادپور تعلقہ …

مزید پڑھیں