تازہ ترین
Home / پاکستان (page 660)

پاکستان

کے الیکٹرک کی جانب سے کی جانے والی اربوں روپے کی کرپشن کو ختم کروا کر عام شہریوں کو ریلیف دیا جائے- امان اللہ خان پراچہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ عوام سے بجلی کے بلوں میں زائد وصولی ہے اور اگر اس سلسلے میں فوری ایکشن لیا جائے اور ماہانہ بنیاد پر کے الیکٹرک کی جانب سے کی جانے والی اربوں روپے کی کرپشن کو ختم کیا جائے تو عام …

مزید پڑھیں

ہم پرامن احتجاج کا راستہ اپناکر اور قانونی طریقے سے حکومت پر دباﺅ ڈالیں گے، اسی میں ملک و قوم کی کامیابی ہے۔ مفتی عبداللطیف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعة الدعوة کراچی کے مسئول مفتی عبداللطیف نے کہا ہے کہ آسیہ کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ کمزور ہے۔ حکومت معاملات حل کرنے کے لیے علمائے کرام اور قانونی ماہرین کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے۔ فیصلے پر نظر ثانی کے ذریعے کمزور پہلوﺅں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مولانا سمیع الحق کی شہادت پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا سمیع الحق کی شہادت سے ملک ایک جید عالم دین اور اہم سیاسی رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔ ان کی سیاسی اور دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دوسری جانب …

مزید پڑھیں

تحریک نوجوانان پاکستان کے سربراہ اور سابق آئی ایس آئی چیف جنرل حمید گل کے بیٹے عبدالله گل پر قاتلانہ حملہ- عبدالله گل حملے میں محفوظ رہے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) تحریک نوجوانان پاکستان کے سربراہ اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ مرحوم جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ گل پر اسلام آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے تاہم وہ محفوظ رہے۔ عبداللہ گل کی جیپ پر اسلام آباد ایکسپریس وے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ …

مزید پڑھیں

مولانا سمیع الحق کی حالات زندگی پر ایک نظر

  (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مولانا سمیع الحق کی ساری زندگی حق و امن کی تبلیغ میں گزری۔ پیدائش: 18 دسمبر 1937ء وفات 2 نومبر 2018ء ایک پاکستانی مذہبی اسکالر، عالم اور سیاست دان تھے۔ ان کا طالبان کے رہنما ملا محمد عمر کے ساتھ قریبی تعلق تھا۔ مولانا سمیع …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک اور حکومت میں 5 نکاتی معاہدہ طے پا گیا- مذکرات کامیاب

لاہور (بیورو رپورٹ) تحریک لبیک اور حکومت میں معاہدہ طے پا گیا- معاہدے میں جو شرائط پائی ہیں وہ درج ذیل ہیں- آسیہ مسیح کے مقدمے میں نظر ثانی کی اپیل دائر کردی گئی ہے جوکہ مدعا علیہان کا قانونی حق اور اختیار ہے جس پر حکومت معترض نہیں ہوگی- …

مزید پڑھیں

جمیعت علماء اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جمیعت علماء اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے- تفصیلات کے مطابق جمیعت علماء اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق راولپنڈی میں واقع سفاری ون میں اپنی رہائش گاہ میں آرام کر رہے تھے کہ چند نامعلوم افراد نے مولانا پر …

مزید پڑھیں

عامر ذوالفقار خان آئی جی اسلام آباد تعینات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عامر ذوالفقار کو جان محمد کی جگہ اسلام آباد پولیس کا نیا سربراہ تعینات کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ عامر ذوالفقار پولیس سروس پاکستان (پی ایس پی) گروپ کے افسر ہیں، وہ آئی جی موٹروے پولیس بھی تعینات رہ چکے …

مزید پڑھیں

این ایف سی ایوارد پیش نہ کیا گیا تو بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہوگا۔ ایم پی اے نصراللہ زیرئی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) این ایف سی ایوارد پیش نہ کیا گیا تو بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہوگا۔ ایم پی اے نصراللہ زیرئی کا تحریک التوا پر اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ ہمارے پاس ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں- این ایف سی ایوارڈ …

مزید پڑھیں

میاں چنوں سپریم کوٹ کے آسیہ ملعونہ کی رہائی کے فیصلے کے پیش نظر احتجاج دھرنے اور ریلی سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں سپریم کوٹ کے آسیہ ملعونہ کی رہائی کے فیصلے کے پیش نظر احتجاج دھرنے اور ریلی سے نمٹنے کے لئے صبح ہی سے میاں چنوں ٹی چوک اور نیشنل ہائی وے پر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی علاوہ ایزں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن …

مزید پڑھیں