Home / پاکستان (page 610)

پاکستان

نان فورٹیفائیڈ آئل اور گھی پر پابندی عائد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں نان فورٹیفائیڈ آئل اورگھی پرپابندی عائد کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ تین ماہ بعد نان فورٹیفائیڈ آئل اورگھی کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی۔ کے پی فوڈاتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں نان …

مزید پڑھیں

ڈھورو نارو میرپورخاص کے کارکنان و عوام نے جس طرح پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا۔ وہ قابل تحسین ہے۔ امیرعلی ہالیپوٹو صدر پیپلز یوتھ ضلع عمرکوٹ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پیپلزپار ٹی کی اعلی’ قیادت و پیپلز یوتھ کے مرکزی صدر جاوید نایاب لغاری کی ہدایات پر پیپلز یوتھ ضلع عمرکوٹ کے صدر امیرعلی ہالیپوٹو، ضلعی جنرل سیکریٹری منٹھار آریسر، ڈویژنل جنرل سیکریٹری جئہ چوہان، حاجی خان کھوسو، ابھی کمار کھتری، مشتاق راھموں، ببلی بجیر و …

مزید پڑھیں

نامور معالج و سماجی رہنما ڈاکٹر رانا سی راٹھوڑ کی سندھی زبان میں تحریر کردہ کتاب” زندگی جا پندھ اور پیچرا”سوانح حیات کی رونمائی تقریب میرپورخاص پریس کلب میں منعقد ہوئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نامور معالج و سماجی رہنما ڈاکٹر رانا سی راٹھوڑ کی سندھی زبان میں تحریر کردہ کتاب” زندگی جا پندھ اور پیچرا”سوانح حیات کی رونمائی تقریب میرپورخاص پریس کلب میں منعقد ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن سوائی خان چھلگری اور مقررین و ادیب …

مزید پڑھیں

عبادت پر فخر شیطانی سوچ ہے عبادت کرنے کے ساتھ عاجزی اور انکساری کو اندر سمانا چاہیے۔ خواجہ محمد طاہر المعروف پیر سجن سائیں

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ جماعت اصلاح المسلمین کے رہنما خواجہ محمد طاہر المعروف پیر سجن سائیں درگاہ فقير پور شريف میں حضرت پیر مٹھا سائیں کی 55 ویں سالانہ عرس مبارک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی اور خاندانی جھگڑے روز کا معمول بن گئے ہیں جس کے …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بھی”یوم یکجہتی کشمیر“ 5 فروری 2019 کو جوش و جذبے سے منایا جائے گا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی”یوم یکجہتی کشمیر “ 5 فروری 2019 کو جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔اس دن ، پاکستان کی حکومت اور عوام بھارتی غیر قانونی، غیر منصفانہ اور غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں کے حق خود ارادیت …

مزید پڑھیں

دوہری شہریت کے حامل سرکاری ملازمین کے لئے قواعد وضوابط میں ترامیم کرنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں دوہری شہریت کے حامل سرکاری ملازمین کے لئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور نئی پالیسی کے لئے ہوم ورک شروع کردیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گریڈ سترہ سے گریڈ انیس …

مزید پڑھیں

پاکستان کا دوسرا بینالاقوامی ریلوے اسٹیشن میرپورخاص وفاقی وزیر ریلوے اور حکومتی توجہ کا منتظر، سہولیات کا فقدان، نہ پینے کا پانی، نہ فوڈ کورٹ نہ ہی پارکنگ، مسافر ذہنی اضطراب کا شکار

میرپورخاص (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ کے واحد بین القوامی سرحدی میرپورخاص ریلوے اسٹیشن پر بھارت جانے اور بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں کو عدم سہولیات کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ میرپورخاص ریلوے اسٹیشن سے جمعہ کی صبح چار بجے بھارت کے ریلوے اسٹیشن مونا باؤ …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو کی اچانک سیہون آمد، درگاہ لعل شھباز قلندر پر حاضری

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو کی اچانک سیہون آمد۔ وفاقی وزیر نے درگاہ لعل شھباز قلندر پر حاضری دیکر فاتح خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھاکر دعا مانگی۔

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو اپنا روزگار کمانے کے لیے مرغیاں اور مرغے دینے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ایک لاکھ خاندانوں کواپنا روزگار کمانے کے لیے مرغیاں اور مرغے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جس کے بعد خاندانوں کو روزگار کمانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم عمران خان کے …

مزید پڑھیں

پینے کے صاف پانی کی فراہمی سنگین صورتحال اختیار کرگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر اور گرد و نواح میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سنگین صورتحال اختیار کرگئی، شہر کے علاقوں سمیت مضافاتی علاقوں میں پینے کا صاف پانی ہی مہیا نہیں۔ منتخب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعلقہ حکام نے بھی آنکھیں بند …

مزید پڑھیں