Home / پاکستان (page 640)

پاکستان

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی- پابندی 31 اکتوبر سے 10 نومبر تک جاری رہے گی

لاہور (بیورو رپورٹ) آسیہ مسیح کی رہائی کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے- محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کر دیا- محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق دفعہ 144 میں 31 اکتوبر سے 10 …

مزید پڑھیں

آسیہ مسیحی کیس فیصلے کے خلاف شہری سراپا احتجاج ، ماتلی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کرکے احتجاج کی کال سیکورٹی ادارے ہائی الرٹ

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے آسیہ مسیحی کیس کا فیصلہ آنے کے بعد عاشقان رسول سڑکوں پر نکل آئے شہر کا گشت کرتے ہوئے دکانیں بند کرنے کی اپیل کی جس پر شہر مکمل طور پر بند ہو گیا شٹر ڈاؤن کے بعد ایک …

مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ سے توہین رسالت کی مرتکب سزا یافتہ ملزمہ آسیہ ملعونہ کا رہا ہونا سوالیہ نشان ہے- حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے ڈپٹی سیکٹری حافظ احمد علی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انصاف کا دوہرا معیارسمجھ سے بالا تر ہے سب حکمرانوں اور مغربی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے کیا جارہا ہے، لیکن حکمران اپنی حقیقی کامیابی کو چھوڑ کر …

مزید پڑھیں

سابق ایم پی اے و مسلم لیگ فکشنل سندھ کے نائب صدر رئیس علی اکبر نظامانی کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) سابق ایم پی اے و سابق مشیر وزیراعلی سندھ، مسلم لیگ فکشنل سندھ کے نائب صدر رئیس علی اکبر نظامانی کی اہلیہ 65 سال کی عمر میں مختصر علالت کے باعث خالق حقیقی سے جاملیں نمازہ جنازہ میں مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے نمائندوں …

مزید پڑھیں

فاٹا اور ایف آرز میں پولیس تعینات کی گئی تو 28 ہزار خاندان پولیس کیساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں کریں گے۔ مشترکہ جرگہ میں فیصلہ

بنوں ٹاؤن شپ (رپورٹ: جنید وزیر) بنوں ٹاؤن شپ میں قبائلی عمائدین اور خاصہ دار فورس کا جرگہ، فاٹا اور ایف آرز میں پولیس نظام رائج کرنے سے خاندانوں کی کفالت کا ذریعہ معاش اور نیکات چھینا ہر گز قبول نہیں. قبائلی عمائدین- ہماری حیثیت انگریز، قائد اعظم، ذوالفقار علی …

مزید پڑھیں

کراچی کی تعمیر و ترقی کیلئے وفاق اور صوبہ ایک پیج پر آئیں، سرکاری اداروں میں نورِ نظر افسران کی تعیناتی سے ادارے تباہ ہو رہے ہیں، رکن سندھ اسمبلی محمد یونس سومرو وفد سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد یونس سومرو نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ کی حکومتی جماعتیں اگر عوام کے مینڈیٹ کو دل سے تسلیم کرتی ہیں تو انہیں اپنے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر ایک پیج پر آکر کراچی کی …

مزید پڑھیں

خانیوال نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے اپنے عہدے کا چارج لے لیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد معصوم کی ڈی پی او آفس آمد۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خانیوال محمد معصوم نے اپنے عہدے کا چارج لے لیا۔ ڈی ایس …

مزید پڑھیں

ماتلی کا میگا پروجیکٹ پپلزپارٹی کا عوام کیلئے تحفہ ہے 2 ارب روپے کے خطیر بجٹ سے ایک مثالی شہر بن جائیگا- صوبائی وزیر بلدیات سعید احمد غنی

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) صوبائی وزیر بلدیات سعید احمد غنی نے ماتلی پہنچ کر ماتلی میگا پروجیکٹ کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اس موقع پر انکے ہمراہ ایم این اے میر غلام علی تالپور، ممبر صوبائی اسمبلی وڈیرہ بشیر احمد ہالیپوٹہ، تنزیلا قمبرانی، عاجز دھامرہ، ڈسٹرکٹ چئیرمین …

مزید پڑھیں

این سی ایچ ڈی اساتذہ 14 سال سے ریگیولر نہ ہونے کے خلاف 26ویں روز سے فیڈر ٹیچر ایسوسی ایشن کی طرف سے دھرنا جاری

اسلام آباد (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) این سی ایچ ڈی اساتذہ 14 سال سے ریگیولر نہ ہونے کے خلاف آج 26ویں روز سے فیڈر ٹیچر ایسوسی ایشن کی طرف سے دھرنا جاری رہا این سی ایچ ڈی اساتذہ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد سےشہید ملت چوک تک ریلی نکال کر چوک …

مزید پڑھیں

بلدیاتی ایکٹ تمام صوبوں میں یکساں اور 18ویں ترمیم پر نظر ثانی ہونی چاہیے- مفتی قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے سندھ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم آسمانی صحیفہ نہیں ہے انسانوں کا بنایا ہوا ایسا قانون ہے جس میں عجلت میں صرف قانون کی منظوری کیلئے بہت سارے معاملات کو قانونی طورپر …

مزید پڑھیں