تازہ ترین
Home / پاکستان (page 629)

پاکستان

آصف علی زرداری کو احتساب سے کوئی نہیں بچا سکتا ملک کی لوٹی ہوئی دولت کا انہیں ایک ایک پیسے کا حساب دینا ہوگا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کی ٹنڈو آدم میں میڈیا سے گفتگو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پی ٹی آئی رہنماء اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی ٹنڈو آدم کے دورے پر پنہچے دورے کے دوران انہوں نے سرکاری اداروں کا وزٹ کیا اور پارٹی ورکروں سے ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماء …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان اور مانسہرہ میں گدھوں کے فارمز بنانے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا کے محکمہ لائیو اسٹاک نے گدھوں کی برآمد کے منصوبے کے پیش نظر ڈیرہ اسماعیل خان اور مانسہرہ میں گدھوں کے فارمز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق گدھوں کے فارمز غیر ملکی پارٹنر شپ سے بنائے جائیں گے …

مزید پڑھیں

ایس یو پی رہنما کامریڈ روشن منگریو کی سالگرہ پریس کلب ڈھورو نارو میں منائی گئی

میرپورخاص/ ڈھورونارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈھورونارو سندھ یونائٹیڈ پارٹی ضلع عمرکوٹ کے آرگنائزر کامریڈ روشن منگریو کی 51 ویں سالگرہ ڈھورونارو پریس کلب پر منائی گئی۔ اس موقع پر سیاسی، سماجی اور صحافی رہنماؤں فقیر محمد عثمان منگریو، غلام سرور چوپان، فیض محمودانی، آتش فقیر، کامریڈ قادر کمبھر، مشتاق …

مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں اسکولوں کے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے حوالے سے قرارداد پیش

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ایوان میں صوبے کے کمیونٹی اسکولوں کے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ نے قرارداد نے پیش کی کہ گزشتہ 12 سال سے اساتذہ عارضی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔ سال 2007 …

مزید پڑھیں

موجودہ حکومت ماضی کی غلطیاں دہرانے کی بجائے مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز سے اجاگر کرے۔ یوم کشمیر قریب آنے کے باوجود وزیر اعظم کا کوئی کردار نظر نہیں آرہا۔ آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت آل پارٹیز کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و مذہبی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ماضی کی غلطیاں دہرانے کی بجائے مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز سے اجاگر کرے۔ یوم کشمیر قریب آنے کے باوجود وزیر اعظم …

مزید پڑھیں

اسکولوں اور کالجو ں میں 2 فروری سے 5 فروری تک یوم کشمیر کے حوالے سے پروگرام اور تقریری مقابلے کرائے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے میرپورخاص ضلعے میں یوم کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر انہوں نے سرکاری و نجی اداروں کے افسران کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ اسکولوں اور کالجو …

مزید پڑھیں

ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کا نوٹس شہر میں پینے کے پانی، بجلی اور گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے عوام کو کسی بھی صورت میں پریشان نہیں ہونے دیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی شکایات” شہر میں سوئی گیس وبجلی …

مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی آسیہ مسیح کی بریت کے فیصلے کے خلاف آل پارٹیز مجلس تحفظ ختم نبوت کی اپیل پر ہڑتال اور بعد نماز جمعہ احتجاجی ریلی نکالی گئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی آسیہ مسیح کی بریت کے فیصلے کے خلاف آل پارٹیز مجلس تحفظ ختم نبوت ٹنڈو آدم کی اپیل پر ہڑتال اور بعد نماز جمعہ احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ آل پارٹیز ختم نبوت ٹنڈو آدم کی طرف …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 4 اراکین کی رکنیت بحال کردی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 4 اراکین کی رکنیت بحال کردی ہے۔ اس طرح صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال ہونے والے اراکین کی تعداد 35 ہوگئی ہے تاہم تا حال 40 سے زائد اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل ہے۔ اثاثوں …

مزید پڑھیں

قرضوں پر شرع سود میں 6.62 فیصد اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تمام اقسام کے قرضوں پر شرع سود میں 6.62 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اس ضمن میں صوبائی حکومت کو آگاہ کر دیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے سرکلر کے مطابق گزشتہ تین سال کے لئے صوبائی و مقامی حکومتوں اور …

مزید پڑھیں