دسمبر 5, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص چیف ایگزیکٹیو حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) رحم علی اوٹھو نے آج میرپورخاص میں بجلی کی چوری صارفین پر ڈیٹکشن بل لگانے کے حوالے سے شہریوں تاجروں اور حیسکو افسران سے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جو کام نہیں کرے …
مزید پڑھیں دسمبر 5, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی میرپورخاص کی ہدایات پر کھان شہر میں ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کی جانب سے کھلی کچھری کا انعقاد۔ کھلی کچھری میں کھان پولیس اسٹیشن، اولڈ میرپورپولیس اسٹیشن، دلبر مہر پولیس اسٹیشن سمیت متعلقہ تھانوں کے ایس …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2018 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) معذوروں کے عالمی دن پر میہڑ شہر کے معذوروں کی طرف سے نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے ایاز چانڈیو، عاشق دریانی، گلزار چنجنی نے احتجاج کیا معذوروں کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بھی معذور افراد کے کوٹے پر عمل نہیں …
مزید پڑھیں دسمبر 4, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث ملک کے دیگر حصوں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی مہنگائی کی نئی لہر نے سر اٹھالیا ہے اور مختلف اشیاءکی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں موسم سرما کے دوران پھل سزیاں …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر گلستان معزورین سینٹر میں ایم این اے شمیم آرا پہنور، صوبائی وزیر سیٹھ ہری رام کشوری لال کے فرزند کرن کمار، کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ، سرپرست گلستان معزورین آفاق احمد، صدر نیشنل پریس کلب قمر الدین شیخ، …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی عارضی طور پر بند کردی گئی ہے۔ مارچ سے نومبر تک رضاکارانہ طور پر واپسی کے تحت رجسٹرڈ، غیر رجسٹرڈ افغان پناہ گزین کارڈ رکھنے والے چھ ہزار سے زائد خاندان وطن واپس جاچکے ہیں۔ رجسٹرڈ افغان مہاجرین …
مزید پڑھیں دسمبر 3, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کے تین ہزار 836 ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کے فیصلے کے پیش نظر سمری وزارت صنعت وپیداوار کو ارسال کردی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مقتدر قوتوں نے جس طرح 2014 کے دھرنے اور احتجاج میں تحریک انصاف سے درگزر کیا تھا اسی طرح تحریک لبیک کے ساتھ بھی یہی رویہ اختیار کیا جائے۔ اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سکھر, سندھ
سکھر (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کو سینیٹر اسلام الدین شیخ کی جانب سے اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا گیا ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے سکھر میں جلسے کے بعد سینیٹر اسلام الدین شیخ کی رہائش گاہ پر قیام …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت نے متحدہ عرب امارات میں 4 ہزار 23 جائیدادوں کا سراغ لگایا ہے جن میں سے 987 جائیدادیں براہ راست پاکستانیوں کی ملکیت ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے جاری اعداد و شمار کے تحت دبئی میں جائیداد رکھنے اور ٹیکس ادا …
مزید پڑھیں