تازہ ترین
Home / پاکستان (page 628)

پاکستان

زرداری لیگ کی سندھ حکومت نے عوام کو ناکامیوں اور مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ پیر سید صدرالدین شاہ راشدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جی ڈی اے کے مرکزی رہنما اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہ زرداری لیگ کی سندھ حکومت نے عوام کو ناکامیوں اور مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا زرداری لیگ کی سندھ حکومت سے چھٹکارا …

مزید پڑھیں

حکومت کے منی بجٹ سے لگتا ہے کہ انہیں بجٹ بنانا بھی نہیں آتا ہے۔ معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد قوم پرستی کی تحریکیں کمزور ہوگئی ہیں۔ ساتویں این ایف سی ایوارڈ سے مضبوط معیشت والے صوبوں کو تو فائدہ ہوگا لیکن خیبرپختونخوا نقصان میں رہے گا۔ حکومت کے منی بجٹ …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم اور سانگھڑ میں سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے نہ ادویات، نہ الٹرا ساؤنڈ، نہ ویکسین، نہ ایکسرے بہت بری صورتحال ہے۔ امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ممبر قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا کہ ہے کہ پارلیمنٹ کی پانچ ماہ کی کارکردگی مایوس کن ہے اٹھارویں آئینی ترمیم سے ایک نیا بحران پیدا ہوگا۔ سندھ کو این ایف سی ایوارڈ کا پورا حصہ ملنا …

مزید پڑھیں

پورے کراچی میں ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی سرپرستی میں منشیات کے اڈے چل رہے ہیں۔ سبحان علی ساحل سابق صدر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے سابق صدر سبحان علی ساحل 17 فروری کو ورکرز کنونشن میں تحریک انصاف کے ایجنڈے کی بات کریں گے۔ پورے کراچی میں ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی سرپرستی میں منشیات کے اڈے چل رہے ہیں۔ شہر قائد میں درست …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں 7 سے 9 فروری تک گلستان بلدیہ بینظیر بھٹو پارک میں منعقدہ نمائش کا افتتاح کمشنر میرپورخاص کریں گے جبکہ اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال مہمان خصوصی ہونگے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون میرپورخاص سید عطااللہ شاہ نے میرپورخاص میں 7 سے 9 فروری تک گلستان بلدیہ بینظیر بھٹو پارک میں منعقد ہونے سالانہ 61 ویں 3 روزہ پھولوں کی نمائش کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دربارہال میں اجلاس کی صدارت کی اجلاس …

مزید پڑھیں

ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے ڈی پی او گجرات کے حکم پر ڈی ایس پی ٹریفک کی زیر نگرانی ٹریفک پرفیکٹ اسکیم کے نام سے سیمینار کا انعقاد

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کے حکم پر ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس گجرات نے ٹریفک پرفیکٹ اسکیم کے نام پر سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں ضلع گجرات کے تعلیمی اداروں سکولز، کالجز اور یونیورسٹی …

مزید پڑھیں

مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی سیاسی مسئلہ نہیں، کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا ہمارا فرض ہے۔ تحریک آزادی جموں کشمیر ریلی سے رہنماؤں کا خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت یکجہتی کشمیر کارواں و کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی و سیاسی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی سیاسی مسئلہ نہیں، کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا ہمارا فرض ہے۔ کشمیر کے لیے ہماری حکومتیں زبانی جمع …

مزید پڑھیں

پيپلز کسان کميٹی کے مرکزی رہنماؤں کے اعزاز میں تقریب اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) پيپلز کسان کميٹی مرکزی رہنماؤں کے اعزاز میں تقریب اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا تفصیلات کے مطابق میہڑ پیپلز کسان کمیٹی ضلع دادو رہنما عبدالغفار شاہانی اور ذوالفقار سموں کی طرف سے پیپلز کسان کمیٹی سندھ کےصدر میر …

مزید پڑھیں

منظور پشتین کی بلوچستان میں داخلے پر پابندی برقرار رہے گی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) محکمہ داخلہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم کے منظور پشتین کی بلوچستان میں داخلے پر پابندی برقرار رہے گی۔ منظور پشتین جہاں سے بھی بلوچستان میں داخل ہوگا وہاں سے واپس کیا جائیگا۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے9 دسمبر 2018 کو نوٹیفکیشن کے …

مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی صوبہُ سندھ محمد حسین محنتی ضلع سانگھڑ کے ایک روزہ دورے پر آج ٹنڈو آدم پہنچے گے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی صوبہُ سندھ محمد حسین محنتی ضلع سانگھڑ کے ایک روزہ دورے پر آج ٹنڈو آدم پہنچے گے۔ جہاں وہ ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرانتظام چلنے والے حرا پبلک اسکول کی انتظامیہ سے ملاقات کریں گے۔ بعدازاں شوریٰ جماعت اسلامی ضلع …

مزید پڑھیں