تازہ ترین
Home / پاکستان (page 632)

پاکستان

عبادت پر فخر شیطانی سوچ ہے عبادت کرنے کے ساتھ عاجزی اور انکساری کو اندر سمانا چاہیے۔ خواجہ محمد طاہر المعروف پیر سجن سائیں

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ جماعت اصلاح المسلمین کے رہنما خواجہ محمد طاہر المعروف پیر سجن سائیں درگاہ فقير پور شريف میں حضرت پیر مٹھا سائیں کی 55 ویں سالانہ عرس مبارک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی اور خاندانی جھگڑے روز کا معمول بن گئے ہیں جس کے …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بھی”یوم یکجہتی کشمیر“ 5 فروری 2019 کو جوش و جذبے سے منایا جائے گا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی”یوم یکجہتی کشمیر “ 5 فروری 2019 کو جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔اس دن ، پاکستان کی حکومت اور عوام بھارتی غیر قانونی، غیر منصفانہ اور غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں کے حق خود ارادیت …

مزید پڑھیں

دوہری شہریت کے حامل سرکاری ملازمین کے لئے قواعد وضوابط میں ترامیم کرنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں دوہری شہریت کے حامل سرکاری ملازمین کے لئے قواعد و ضوابط میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور نئی پالیسی کے لئے ہوم ورک شروع کردیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گریڈ سترہ سے گریڈ انیس …

مزید پڑھیں

پاکستان کا دوسرا بینالاقوامی ریلوے اسٹیشن میرپورخاص وفاقی وزیر ریلوے اور حکومتی توجہ کا منتظر، سہولیات کا فقدان، نہ پینے کا پانی، نہ فوڈ کورٹ نہ ہی پارکنگ، مسافر ذہنی اضطراب کا شکار

میرپورخاص (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ کے واحد بین القوامی سرحدی میرپورخاص ریلوے اسٹیشن پر بھارت جانے اور بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں کو عدم سہولیات کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ میرپورخاص ریلوے اسٹیشن سے جمعہ کی صبح چار بجے بھارت کے ریلوے اسٹیشن مونا باؤ …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو کی اچانک سیہون آمد، درگاہ لعل شھباز قلندر پر حاضری

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو کی اچانک سیہون آمد۔ وفاقی وزیر نے درگاہ لعل شھباز قلندر پر حاضری دیکر فاتح خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھاکر دعا مانگی۔

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو اپنا روزگار کمانے کے لیے مرغیاں اور مرغے دینے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ایک لاکھ خاندانوں کواپنا روزگار کمانے کے لیے مرغیاں اور مرغے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جس کے بعد خاندانوں کو روزگار کمانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم عمران خان کے …

مزید پڑھیں

پینے کے صاف پانی کی فراہمی سنگین صورتحال اختیار کرگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر اور گرد و نواح میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سنگین صورتحال اختیار کرگئی، شہر کے علاقوں سمیت مضافاتی علاقوں میں پینے کا صاف پانی ہی مہیا نہیں۔ منتخب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعلقہ حکام نے بھی آنکھیں بند …

مزید پڑھیں

پاکستانی وفد دریائے چناب پر زیر تعمیر آبی منصوبوں کے معائنے کے لئے کل بھارت جائے گا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستانی وفد دریائے چناب پر زیر تعمیر آبی منصوبوں کے معائنے کے لئے کل بھارت جائے گا، جہاں وفد دریائے چناب پر لوئرکلنائی اورپاکل دل کامعائنہ کرےگا، مہرعلی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پرپا کستان نے بھر پور آواز بلندکی …

مزید پڑھیں

ملین مارچ کے حوالے سیکورٹی پلان کوحتمی شکل دے دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بابر آفریدی نے علماء اسلام تحفظ ناموس رسالت ملین مارچ 27 جنوری 2019 کے حوالے سیکورٹی پلان کوحتمی شکل دے دی ہے۔ پلان کے مطابق بنوں، لکی اور کوہاٹ وغیرہ سے ملین مارچ میں شریک ہونے والی گاڑیوں کی پارکنگ …

مزید پڑھیں

غازی ممتاز قادری کے تیسرے سالانہ عرس کی محفل آج بہارشریعت مسجد میں ہوگی ممتاز قادری کے عرس کے موقع پر بہارشریعت مسجد میں لبیک یارسول اللہ کانفرنس منعقد کی جائے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غازی اسلام ملک محمد ممتاز حسین قادری کے تیسرے سالانہ عرس کے موقع پر آج ہفتہ کو مرکز جامع مسجد بہارِ شریعت میں لبیک یارسول اللہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، کانفرنس میں جید علمائے کرام، مشائخ عظام سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق …

مزید پڑھیں