Home / پاکستان (page 631)

پاکستان

ختم نبوت پر مر مٹنے کا جزبہ زندہ ہے قادیانی اسلام اور مسلمانوں کیلئے خطرناک فتنہ ہے- علامہ رضی حسینی نقشبندی کا جلسوں سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نقشبندی نے کہا ہے کہ اسلام کا سورج جب سے طلوع ہوا ہے عالم کفر نے اس سورج کو گہنانے کی ہمیشہ سازش کی ہے انہی سازشوں کی ایک کڑی مرزا غلام احمد قادیانی کی خانہ ساز …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے سرکاری یوٹیلٹی اسٹور کی انتظامیہ کا کارنامہ اسٹور بند کرتے کرتے کتے کو بند کرکے چلے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سرکاری یوٹیلٹی اسٹور کی انتظامیہ کا کارنامہ اسٹور بند کرتے کرتے کتے کو بند کرکے چلے گئے نیو ٹاؤن میں واقع یوٹیلٹی اسٹور میں کتا بند دروازوں سے شیشے میں جھانک جھانک باہر آنے کی کوشش کرتا رہا-

مزید پڑھیں

سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر ضلعی سطح پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص عابد علی بلوچ نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر ضلعی سطح پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیئے- ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی جانب سے عید میلادالنبیؐ کے موقع …

مزید پڑھیں

تحریک نسواں اورسول سوسائٹی کی 10 تنظیموں کے باہمی اشتراک سے "عفو و درگزر” مہم شروع کی ہے- معروف کتھک ڈانسر اور سماجی رہنما شیما کرمانی کی ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف کتھک ڈانسر اور سماجی رہنما شیما کرمانی، پائیلر کے رہنما کرامت علی نزہت شیرون، سفینہ جاوید، ذیشان، ڈاکٹر شیرشاہ سید، مہناز رحمان اور پروین ناز کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 16 نومبر کو دنیا بھر میں …

مزید پڑھیں

خاندانی منصوبہ بندی کو قومی فریضہ سمجھا جائے- آفیسر اعجاز سیال ضلعی بہبود آبادی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محکمہ بہبود آبادی میرپورخاص کی جانب سے ضلع میرپورخاص میں بڑھتی ہوئی آبادی کے اثرات اور ان کا تدارک اورسماجی رہنماؤں کا کردار کے موضوع پر ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف سرگرم سماجی رہنماؤں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی اجلاس سے خطاب …

مزید پڑھیں

محکمہ خوراک کی جانب سے مختلف گوداموں میں گندم کو محفوظ کرنے کیلئے مطلوبہ کوششیں کی جارہی ہیں- ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک میرپورخاص ریجن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک میرپورخاص ریجن نے کچھ اخبارات میں شایع ہونے والی خبر”دھورونارو میں سرکاری گندم خراب ہوگئی "کی وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ محکمہ خوراک کی جانب سے مختلف گوداموں میں گندم کو محفوظ کرنے کیلئے مطلوبہ کوششیں کی جارہی ہیں اس …

مزید پڑھیں

نئی ڈیپ سی پالیسی 2018 ماہی گیروں کا معاشی قتل ہے۔ چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کو آپریٹیو سوسائٹی عبدالبر نے کہا ہے کہ ماہی گیری کے پیشے سے 20 لاکھ خاندان وابستہ ہیں- نئی ڈیپ سی پالیسی 2018 ماہی گیروں کا معاشی قتل ہے۔ چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر نے کہا کہ وفاق نے ماہی گیری کے لئے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ایس ایچ او میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ- داؤد ڈیرو کو ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی تعینات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ آئی جی سندھ نے ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ تبادلہ کر دیا- جبکہ ان کی جگہ داؤد ڈیرو کو ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی …

مزید پڑھیں

یہودیوں کی حمایت نظریہ پاکستان کےخلاف سازش ہے، کے الیکٹرک ماہ ربیع الاول میں کار کردگی درست رکھے۔ مفتی قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان سندھ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ اہل کراچی جشن عید میلاد النبی کی تیاریوں میں بھی سب سے آگے ہیں اس بار آقا مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا میلاد ایک نئے انداز میں تجدید عہد …

مزید پڑھیں

جے یو پی رہنما شکیل قاسمی و دیگر کی نجم الدین شیخ سے تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین ) جمعیت علماء پاکستان کے رہنما محمد شکیل قاسمی، ینگ ملک لائرز فورم کے صدر ملک عبدالناصر خلجی ایڈوکیٹ، ملک فاؤنڈیشن پاکستان کے ملک شوکت راٹھور، ملک احمدعمر جازم، ینگ ملک اتحاد کے سابق صدر ملک محمدحنیف محمدی، ملک گلوبل نیوزکے ملک جمیل احمد جاپان والا، …

مزید پڑھیں