Home / اہم خبریں / الخدمت فاؤنڈیشن ٹنڈو آدم کی جانب سے شہداد پور روڈ پر واقع گاؤں ماہجی چانڈیوں میں ہینڈ پمپ کا تحفہ

الخدمت فاؤنڈیشن ٹنڈو آدم کی جانب سے شہداد پور روڈ پر واقع گاؤں ماہجی چانڈیوں میں ہینڈ پمپ کا تحفہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) الخدمت فاؤنڈیشن ٹنڈو آدم کی جانب سے شہداد پور روڈ پر واقع گاؤں ماہجی چانڈیوں میں الخدمت کی جانب سے ہینڈ پمپ کا تحفہ گاؤں کے لوگوں کے لئے دیا گیا اس موقع پر صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سانگھڑ سید توحید احمد شاہ اور جماعت اسلامی ٹنڈو آدم کے زمہ داران بھی موجود تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے