Home / کھیل (page 126)

کھیل

نیشنل ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ کراچی منتقل کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان میں جاری نیشنل ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ ملتان سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی منتقل کردیا ہے۔ 29 مئی سے ملتان میں جاری کیمپ کا اب دوبارہ آغاز 9 جون بروز بدھ سے کراچی میں …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ 20 میچز 9 سے 24 جون تک شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے، جس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم 25 جون کو مانچسٹر روانہ ہوجائے گی۔ …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر براۓ خواتین ترقی شہلا رضا خواتین میں ہاکی کے فروغ کے لئے خواتین کھلاڑیوں میں ہاکی اور گیندیں تقسیم کیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کی وزیر برائے خواتین ترقی و جی ایم ویمنز ہاکی سندھ سیدہ شہلا رضا ہاکی کے کھیل کو فروغ دینے کے لئے صوبے کی خواتین ہاکی کھلاڑیوں میں ہاکی اسٹکس اور گیندیں تقسیم کیں۔ سیکریٹری سپورٹس سندھ سید امتیاز علی شاہ کے ہمراہ وزیر کھیل …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس کل ایک بجے دوپہر فٹبال ہاؤس لاہور میں منعقد ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس صدر فیڈریشن انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے پی ایف ایف کے آئین کے آرٹیکل 33 کی شق دو کے مطابق 29 مئی 2021 بوقت ایک بجے دوپہر فٹبال ہاؤس لاہور میں طلب کر لیا ہے۔ جس میں …

مزید پڑھیں

قومی ستارے ابوظہبی میں جگمگانے کو تیار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے ابوظہبی منتقل کیے گئے بقیہ تمام میچز جون کے پہلے ہفتے سےشیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کی کراچی لیگ میں شامل 14 میچز کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز، 2017 کی چیمپئن پشاور زلمی، 2016 …

مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ کی چھٹی ٹیم کوٹلی لائنز لانچ کردی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیر پریمیئر لیگ کی چھٹی ٹیم کوٹلی لائنز لانچ کردی گئی، کراچی پریس کلب میں لیگ کے صدر عارف ملک اور فرنچائز کےاونرز نے تفصیلات سے آگاہ کیا، زرائع کے مطابق محمد حفیظ، وہاب ریاض ٹیم کا حصہ اور عبد الرزاق کوچ ہوں گے، کوٹلی لائنز …

مزید پڑھیں

اے او سی سی اور دیگر کلبس کی تشکیل کیلیے ٹرائلز کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اصغر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاونڈیشن کے زیر اہتمام اے او کرکٹ کلب، ڈاکٹر محمد علی شاہ کرکٹ کلب اور ڈاکٹر جنید علی شاہ سی سی کی ٹیموں کی تشکیل کے لئے ٹرائلز کا انعقاد اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں ہوا۔ چیف پیٹرن ٹرائلز …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کمر کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 سے باہر ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملتان سلطانز کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کمر کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 سے باہر ہوگئے ہیں۔ وہ ابوظہبی میں کھیلے جانے والے لیگ کے بقیہ میچز میں ملتان سلطانز کی نمائندگی نہیں کر پائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم …

مزید پڑھیں

سجاس نے الصغیر سپر کرکٹ سیریرز جیت لی، دلچسپ اور سنسنی خیز فائنل میں نارتھ کراچی سی سی کو 29 رنز سے شکست

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) نے ٹیپ بال الصغیر سپر کرکٹ سیریز جیت لی، فائنل میں نارتھ کراچی سی سی کو 29 رنز سے شکست کا سامنا ، شاہد انصاری 47 رنز بناکر نمایاں رہے، سابق انٹرنیشنل ہاکی پلئیر اور یوتھ اولمپک ہاکی کوچ …

مزید پڑھیں

اے او کرکٹ کلب اور دیگر ٹیموں کی تشکیل کے لئے ٹرائلز ہفتہ کو ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اصغر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن کی زیر نگرانی پی سی بی سے رجسٹرڈ ہونے والی تین ٹیموں اے او کرکٹ کلب، ڈاکٹر محمد علی شاہ کرکٹ کلب اور ڈاکٹر جنید علی شاہ کرکٹ کلب کی ٹیموں کی تشکیل نو کے لئے ٹرائلز ہفتہ 22 مئی …

مزید پڑھیں