جنوری 16, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹاپ سٹی ون وومن ہاکی ٹیم کراچی کا قیام، ٹاپ سٹی ون اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے مابین معاہدہ طے پاگیا، صوبائی وزیر سندھ برائے بہبودی خواتین و چیئرپرسن سندھ وومن ہاکی سید ہ شہلا رضا اور سی ای او ٹاپ سٹی ون برگیڈیئر ر …
مزید پڑھیں جنوری 15, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بدر ایکسپو کے ٹی پی ایل کی چار سیمی فائنلسٹ ٹیمز کا فیصلہ جمعہ کے روز ہوگیا۔ جوہر جوانز کا مقابلہ پہلے سیمی فائنل میں کلفٹن غازی کے خلاف ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ایف بی فائیٹرز اور ملیر ملنگز آمنے سامنے ہونگے۔ جمعہ کے …
مزید پڑھیں جنوری 15, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ آفیشل ترانہ آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گااور ایونٹ سے قبل اور میچز کے دوران وینیوز پر بجایا جاتا رہے گا۔ یہ ترانہ پی ایس ایل 7 کے انعقاد پر شائقینِ کرکٹ کے جوش …
مزید پڑھیں جنوری 15, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے منعقدہ تیسرے ایس ایس بی، ایس ایس یو ای ٹی اسپورٹس گالا کا آغاز، اسپورٹس گالا میں بوائز کے 14 ڈیپارٹمنٹوں کی ٹیمیں 12 گیمز میں اور گرلز کے …
مزید پڑھیں جنوری 14, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بینک الحبیب کے گیارہویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گولف ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ آج کراچی گولف کلب میں کھیلا گیا جس میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے 96 بہترین گولفرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ آج کراچی گولف کلب کے وحید بلوچ لیڈر …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلا میچ نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ جس میں سی آئی بی جی واریرز نے ویسٹ ریجن کو 28 رنز سے شکست فاش کیا۔ اسپورٹس اینڈ ایونٹ مینجر انور فارقی نے ایس …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلا میچ جوکہ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا۔ ایس کیو جی نے ایچ آر ہائی رائزر کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ اس میچ کے مہمان خصوصی ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس کے تحت ایوارڈ کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کی صدارت صوبائی وزیر اطلاعت و لیبر سعید غنی نے کی، تقریب میں سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ اختر عنایت بھرگڑی …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ 7 اپریل کو لاک ڈاؤن سے متاثر ہوئے تھے۔ آج بروز ہفتہ سے دوبارہ شروع ہو رہے ہیں ٹورنامنٹ کے میچز نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس اور یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے لندن میں کینٹ کاؤنٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سائمن اسٹوری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں برطانوی رکن پارلیمنٹ رحمان چشتی بھی موجود تھے، جاوید آفریدی نے کہا ملاقات میں کرکٹ اور خصوصا پشاور زلمی اور کینٹ کاؤنٹی کے درمیان …
مزید پڑھیں