نومبر 10, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی سی بی کی اجازت سے اور پاکستان کرکٹ کلب کے تعاون سے منعقدہ آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں لانڈھی فرینڈز کرکٹ کلب نے نارتھ شائر …
مزید پڑھیں نومبر 10, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن نے آج پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ انگلینڈ پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں دو اضافی مردوں کے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گا جب وہ ستمبر/ اکتوبر 2022 …
مزید پڑھیں نومبر 9, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پلیئر آف دی میچ ڈینڈرا ڈوٹن کی شاندار سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز ویمنز نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان ویمنز کو 45 رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز کے اوپنر نے 146 گیندوں پر 132 رنز بنائے …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, کھیل
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیریز کے تینوں میچز 19، 20 اور 22 نومبر کو ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سر سید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایچ ای سی (زون جی) ہاکی چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں اقراء یونیورسٹی نے آئی او بی ایم یونیورسٹی کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔اقرا یونیورسٹی کی …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نوجوانوں میں کرکٹ سے محبت کو مزید اُجاگر کرنے کے لئے ملیر سے تعلق رکھنے والے سینئر کھلاڑی گزشتہ کامیاب ٹورنامنٹ کے بعد ملیر یکجہتی کلر کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کا انعقاد کرنے جارہے ہیں، کرکٹ ٹورنامنٹ پوائنٹ کراچی کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقد کیا …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال گلشن اقبال میں منعقدہ انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کا فائنل یوتھ ہاکی کلب بلو اور کراچی گلیڈی ایٹر ایچ سی کے درمیان کھیلا گیا، میچ کے آغاز سے ہی وائی ایچ …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, کھیل, کوئٹہ
کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان تھرو بال فیڈریشن اور بلوچستان تھرو بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور بلوچستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے کھیلی گئی بین الصوبائی تھرو بال چیمپیئن شپ میں بلوچستان نے مردوں کا جبکہ سندھ نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی قومی خواتین ٹیم آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے اپنی تیاریوں کے آخری مرحلے کا آغاز کرے گی جب وہ پیر کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں سے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز …
مزید پڑھیں نومبر 8, 2021 اہم خبریں, کھیل
ابوظبی (اسپورٹس رپورٹر) سارہ ٹیلر کی بطور کوچ ٹیم ابوظبی میں تعیناتی بہت اہمیت کی حامل ہے اور یہ خوش آئندہے ٹیم ابوظبی میں سارہ ٹیلر کے علاوہ پال اسٹرانگ اور کرس گیل کی شمولیت سے ٹیم ابوظبی ایک مضبوط ٹیم کے طور پر سامنے آئے گی ان خیالات کا …
مزید پڑھیں