Home / کھیل (page 120)

کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے جس میں بھارت کو شکست ہوگی۔ شعیب اختر

لاہور (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے جس میں بھارت کو شکست ہوگی۔ بھارتی میڈیا میں شعیب اختر کا …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن اگلے برس جنوری فروری میں منعقد ہوگا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن اگلے برس جنوری فروری میں منعقد ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان ٹیلی کانفرنس ہوئی جس کے بعد پی سی بی نے پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن جنوری فروری میں کروانے کا …

مزید پڑھیں

معروف اسپورٹس پیٹرن عامر خٹک گولڈ کپ ٹی-20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں یحیٰ شاہ کو فاٸنل میں نصف سینچری بنانے پر مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہمان خصوصی معروف اسپورٹس پیٹرن ناٸب صدر یو سی 21 عامر خٹک گولڈ کپ ٹی-20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ابھرتے ہوۓ انڈر 13 بیٹسمین یحیٰ شاہ کو فاٸنل میں ناقابل شکست نصف سینچری 54 رنز بنانے پر مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں۔ اس …

مزید پڑھیں

ملک میں اتھلیٹکس کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ صدر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل (ر) اکرم ساہی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ملک میں اتھلیٹکس کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور اس کے ساتھ، ساتھ فیڈریشن خواتین ونگ کو بھی مضبوظ بنائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں …

مزید پڑھیں

سندھ بلوچستان باکسنگ سیریز کے لئے سندھ باکسنگ ٹیم کے ٹرائلز مکمل۔ سندھ باکسنگ ٹیم 36 مرد، 6 خواتین، اور 8 آفیشلز پر مشتمل ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آٹھواں شہید ظاہر شاہ سندھ بلوچستان باکسنگ ٹورنامنٹ جو 14 تا 17جولائی کو ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں منعقد ہوگا کے لئے سندھ باکسنگ ٹیم کے دو روزہ ٹرائلز مکمل ہوئے۔ سندھ باکسنگ ٹیم 36 مرد 6 خواتین 5 کوچ …

مزید پڑھیں

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا

برمنگھم (اسپورٹس رپورٹر) انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا، برمنگھم ایجبیسٹن میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں انگلینڈ نے 332 رنز کا ہدف 12 گیندوں قبل 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، …

مزید پڑھیں

میڈی کیم کے تعاون سے منعقدہ چیلنجز ایف سی کپ کے گرینڈ فائنل میں کر اچی فائٹرز کو شاداب اسپورٹس کیخلاف شکست

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیلنجز ایف سی کپ میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کیا گیا جس میں شاداب اسپورٹس اور کراچی فائٹرز کے مابین گرینڈ فائنل میچ کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر میڈی کیم زاہد حسین بھٹی تھے۔ شاداب اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ …

مزید پڑھیں

کراچی فرینڈز ویٹرنز نے ورچوئل ایکسز رمضان کرکٹ فیسٹول ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی فرینڈز ویٹرنز نے چار وکٹوں سے ایکسز کرکٹ کلب کو شکست دیکر ورچوئل ایکسز رمضان کرکٹ فیسٹول ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی اور فائنل کے مین آف دی میچ قرار پائے، سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف …

مزید پڑھیں

رمیز راجا نے قومی ٹیم کی سلیکشن پر سوالیہ نشان لگا دیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) رمیز راجا نے قومی ٹیم کی سلیکشن پر سوالیہ نشان لگا دیا سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر تبدیلیاں نہ ہوئیں تو یہ سیزن بہت بھاری ثابت ہوگا کوچز کو مزید کتنا وقت درکار ہے۔ انضمام الحق نے کہا کہ ون ڈے میچز …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی شاہد آفریدی فاونڈیشن کے ساتھ معاہدے کی تجدید

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی سماجی ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے ساتھ معاہدے میں مزید دو سال کی تجدید کر دی ہے۔ ایس اے ایف مزید دو سال کے لیے پی سی بی کا چیریٹی پارٹنر رہے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے …

مزید پڑھیں