دسمبر 23, 2023 اہم خبریں, پاکستان, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی ہے جس میں کراچی کنگز نے آسٹریلوی آل راؤنڈر کو پلاٹینیم کیٹیگری میں منتخب کیا ہے پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز کی شاندار ٹیم میں اس سال کچھ نئے چہرے نظر …
مزید پڑھیں فروری 18, 2023 Home, اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, پاکستان سپر لیگ, پنجاب, صفحہ اول, فخر پاکستان, قومی خبریں, کراچی, لاہور
قومی کھیل میں نیا خون شامل کرنے کے لئے شہر شہر ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد کریں گے۔ پہلے مرحلے میں 17 فروری کو کراچی میں اوپن ٹرائلز کا انعقاد ہوا، شاہین شاہ آفریدی ہاکی کے لئے لاہور قلندر کے برانڈ ایمبیسڈر تھے، چیف ایگزیکٹو لاہور قلندر عاطف رانا کراچی (اسپورٹس …
مزید پڑھیں فروری 17, 2023 Home, اہم خبریں, پاکستان, پاکستان سپر لیگ, پنجاب, صفحہ اول, فخر پاکستان, قومی خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (ذیشان حسین) نوجوان کرکٹ شائقین کو کرکٹ کے ستاروں کو قریب سے دیکھنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی میں HBL پاکستان سپر لیگ 8 کے میچز کے لیے 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کو 50 فیصد رعایت فراہم کرنے کا فیصلہ …
مزید پڑھیں فروری 15, 2023 Home, اہم خبریں, پاکستان, پاکستان سپر لیگ, صفحہ اول, قومی خبریں, کراچی
کراچی ( ذیشان حسین ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وفد کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی، ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وفد میں ہارون رشید،سلمان نصیر،سمیع برنی، عثمان واہلہ ، …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم ٹورنامنٹ میں پانچ فتوحات کی بدولت دس پوائنٹس حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر پہنچ چکی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے مقررہ بیس …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ 7 میں مسلسل آٹھ میچوں میں شکست کا سامنا کرنے والی ٹیم کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت پیش کر دی۔ وسیم اکرم نے کہا کہ میں نے بابر اعظم سے کہا کہ "کیا …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) شان مسعود اور محمد رضوان کی ان فارم اوپننگ جوڑی نے کراچی کنگز کے خلاف 100 رنز کی شاندار شراکت قائم کرکے ملتان سلطانز کو سات وکٹوں سے کامیابی دلا کر اپنی ٹیم کو ایک بار پھر ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے وننگ ٹریک …
مزید پڑھیں فروری 16, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بائیسویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنز سے ہراکر ٹورنامنٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ول سمیڈ کی 99 رنز کی شاندار اننگز رائیگاں گئی۔ 186 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز …
مزید پڑھیں فروری 15, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اکیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو محض ایک اسکور سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے سے باہر کر دیا ہے۔ کراچی کنگز کی یہ ایونٹ میں مسلسل …
مزید پڑھیں فروری 14, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے ہراکر ٹورنامنٹکے پلے آف مرحلے میں رسائی کی راہ ہموار کرلی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے 142 رنز کا …
مزید پڑھیں