Home / کھیل (page 140)

کھیل

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایچ آر رائزر اور آپریشن واریرز نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر ہفتہ کو کھیلے گئے پہلے میچ میں ایچ آر رائزر نے چار وکٹوں سے ایف سی کنگ کو شکست دیدی۔ اس موقع پر نیشنل بینک کے سینئر وائس پریذیڈنٹ حکیم …

مزید پڑھیں

آل سندھ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں منعقد ہوا جس میں سندھ بھر سے 300 سے زائد باڈی بلڈرز نے حصہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سندھ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں منعقد ہوا جس میں سندھ بھر سے 300 سے زائد باڈی بلڈرز نے حصہ لیا جنہوں نے اپنی فنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا جہاں کھلاڑی اپنی تن سازی کا مظاہرہ کر رہے تھے …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کو کراچی پریس کلب کی جانب سے تاحیات اعزازی ممبر شپ دیدی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کو کراچی پریس کلب کی جانب سے تاحیات اعزازی ممبر شپ دیدی گئی۔ تقریب کا انعقاد معین خان کرکٹ اکیڈمی کراچی میں ہوا۔ کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران اور سیکریٹری ارمان صابر نے ممبر شپ کا …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ ملتان سلطانز کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم اب تک ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی دوسری …

مزید پڑھیں

اسد شفیق اور عمیر بن یوسف ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا حصہ بن گئے

لاہور (سپورٹس ڈیسک) تجربہ کار بلے باز اسد شفیق اور نوجوان کرکٹر عمیر بن یوسف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا حصہ بن گئے ہیں۔ ایونٹ کے آئندہ میچوں کے لیے ملتان سلطانز نے اسد شفیق کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ ملتان سلطانز کے ابتدائی اسکواڈ میں …

مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دیا۔ …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لاہور میں بقیہ میچز بند دروازوں میں کھیلےجائیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومتِ پنجاب کی سفارش پر ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لاہور میں شیڈول بقیہ میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور کے بند دروازوں میں منعقد کروانے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق پی سی بی سے منظور شدہ کمرشل …

مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے 4 کھلاڑیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے تمام سہولیات فراہم کرے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچوں سے دستبرداری کی آپشن دئیے جانے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ میں شامل 4 کھلاڑیوں اور ایک اسپورٹ اسٹاف رکن نے وطن واپسی کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 شیڈول کے مطابق جاری رہے گی۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کے روز معمول کے مطابق تمام ٹیموں کے مالکان سے کانفرنس کال پر رابطہ کیا، جس میں مندرجہ ذیل نکات پر اتفاق کیا گیا ہے  ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 شیڈول کے مطابق جاری رہے گی۔ لہٰذا ملتان …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے 151 رنز کا ہدف 17 گیندیں قبل بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر حساب برابر کردیا۔ اس سے قبل 8 مارچ بروز اتوار کو دونوں ٹیموں کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے …

مزید پڑھیں