Home / کھیل (page 130)

کھیل

ہنڈا اٹلس پاور کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ اومیگا اور ممبا اسکواڈ گروپ چمپئین اور کواٹرفائنل میں پہنچ گئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی اجازت اور پی ایس ڈبلیو اے کے زیر اہتمام انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر ہنڈا اٹلس پاور کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ان میچوں کے اختتام پر اومیگا کلب اور ممبا اسکواڈ …

مزید پڑھیں

سر سید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کا انعقاد کر رہا ہے۔ قاضی نصر عباس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سر سید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے اظہار کے لیے کشمیر ڈے کی مناسبت سے ٹرائنگولر کرکٹ سیریز منعقد کر رہا ہے، نمائشی کرکٹ سیریز منعقد کرنے کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی اور ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا …

مزید پڑھیں

پاکستان سپرلیگ 6 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپرلیگ 6 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ …

مزید پڑھیں

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے کا حصہ بنانے کے لئے سرگرم ہے۔ صدر ایم ایس ایف ن سندھ یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے لال اسپورٹس اسٹیڈیم ڈالمیا کراچی میں بلوچستان اور کراچی کی فٹبال ٹیموں کے مابین فائنل میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور بڑی تعداد میں حاضرین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید …

مزید پڑھیں

آل کراچی ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 23 فروری کو سجاس کرکٹ الیون اور میٹرو کرکٹ کلب کے مابین میچ سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیرڈے کے حوالے سے پروفیشنل یوتھ فاؤنڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام آل کراچی ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 23 فروری کو کے ایم سی کرکٹ گراؤنڈ ایسٹرن اسٹار میں سجاس کرکٹ الیون اور میٹرو کرکٹ کلب کے مابین میچ سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں کراچی …

مزید پڑھیں

فاسٹ باؤلر ارشد اقبال نے قومی ٹیم کی نمائندگی کو ہدف بنالیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے آغاز سے قبل لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے کہا تھا کہ گزشتہ 12 ماہ میں قومی سطح پر کسی فاسٹ باؤلر میں سب سے زیادہ بہتری آئی ہے تو وہ ارشد اقبال ہے۔ دنیا کے ایک عظیم …

مزید پڑھیں

ایچ ای سی زون جی اسلام آباد کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں آئی او بی ایم نے ٹرافی اپنے نام کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ ای سی زون جی اسلام آباد کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں آئی او بی ایم نے آئی بی اے کو ایچ ای سی شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی انٹرنیشنل پلیئر پلواشہ …

مزید پڑھیں

کراچی ٹیلنٹ ہنٹ انٹر ڈسٹرکٹ مینز ہاکی لیگ کے سیمی فائنل کیلئے ڈسٹرکٹ سینٹرل، ڈسٹرکٹ ملیر، ڈسٹرکٹ کیماڑی اور ڈسٹرکٹ ایسٹ نے کوالیفائی کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی ٹیلنٹ ہنٹ انٹر ڈسٹرکٹ مینز ہاکی لیگ 2021 (ڈے اینڈ نائٹ) ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے ڈسٹرکٹ سینٹرل، ڈسٹرکٹ ملیر، ڈسٹرکٹ کیماڑی اور ڈسٹرکٹ ایسٹ نے کوالیفائی کرلیا، پانچویں دن کے پہلے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد …

مزید پڑھیں

کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم نے 151 رنز کا مطلوبہ ہدف 6 گیندیں قبل 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل …

مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ سکس کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو چار وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور قلندرز نے 141 رنز کا مطلوبہ ہدف 18.3 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ شاندار باؤلنگ …

مزید پڑھیں