Home / کھیل (page 128)

کھیل

لیوک فرنانڈس منارٹی 3 ایکس 3 باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں چھ میچوں کا فیصلہ‎

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی اجازت اور پیٹرسن اسٹار کلب کے زیر اہتمام عثمان کلب کے تعاون سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر جاری لیوک فرنڈس منارٹی 3 ایکس 3 باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں چھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا …

مزید پڑھیں

ضلع لوئر اور اپر چترال دونوں اضلاع سے اکیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے انتحاب کا سلسلہ مکمل

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع لوئیر اور اپر چترال دونوں اضلاع سے اکیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا انتحاب کا سلسلہ مکمل ہوا۔ صوبائی محکمہ کھیل کی جانب سے چترال کے دونوں اضلاع سے ایسے کھلاڑیوں کا ٹیسٹ لیا گیا جن کی عمریں اکیس سال سے کم تھیں۔ …

مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کو چوٹ سے بچانا کوچز کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ سید سخاوت علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز کراچی ریجن کے زیر اہتمام منعقدہ اسپورٹس اساتذہ کے لیے تین روزہ ٹریننگ ورکشاپ کے دوسرے روز سید سخاوت علی نے "کھیلوں کے دوران چوٹ سے بچاؤ” کے موضوع پر لیکچر دیا، جس میں شرکاء کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی …

مزید پڑھیں

محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز سندھ کے تعاون سے آل سندھ موئن جو دڑو ہاکی چیمپین شپ کے سیمی فائنل کل کھیلے جائیں گے

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) لاڑکانہ میں محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز سندھ کے تعاون سے آل سندھ موئن جو دڑو ہاکی چیمپین شپ کے تیسرے روز شہر کے کھوڑو اسپورٹس کمپلیکس میں پہلا میچ یوتھ ہاکی کلب کراچی اور مہران ہاکی کلب سکھر کے درمیان کھیلا گیا جس میں کراچی کی …

مزید پڑھیں

سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے تحت خواتین کے عالمی دن پر خواتین آرم ریسلنگ چیمپئن شپ 9 مارچ کو کراچی میں ہوںگی۔ صدر انتصار حیدر

 کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن پاکستان اسپورٹس اینڈ کلچر سوسائٹی کی زیر اہتمام سجاس اور پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے آرم ریسلنگ مقابلے نو مارچ کو گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج لائنز ایریا میں منعقد ہوگا۔ کالج …

مزید پڑھیں

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ 2021 کا فائنل پنجاب یونیورسٹی نے جیت لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہائر ایجوکیشن اور این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے زیر اہتمام این ای ڈی یونیورسٹی فٹبال گراؤنڈ میں کھیلے جانے والی آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز نے حصہ لیا۔ چیمپئن شپ کے فائنل میں یونیورسٹی آف پنجاب نے …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی سی بی اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان منعقدہ ورچوئل میٹنگ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ لیگ میں سات کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد …

مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد روایتی حریف کراچی کنگز کو ہرا دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں میچ میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے 187 رنز کا مطلوبہ ہدف 4 گیندیں قبل …

مزید پڑھیں

محمد وسیم جونیئرکا ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں نمایاں کارکردگی کا عزم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل راؤنڈ صلاحیتوں کے مالک اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایمرجنگ کرکٹر محمد وسیم جونیئر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتے ہیں، ان کا اصل ہدف پاکستان کا بہترین آل راؤنڈر …

مزید پڑھیں

پی سی بی کی کراچی لیگ کے آئندہ میچوں میں 50 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی دعوت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 میں شامل کراچی لیگ کے آئند میچوں کے لیے پچاس فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی اوسی) کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایونٹ میں …

مزید پڑھیں