تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 64)

جرائم و حادثات

سیالکوٹ میں امام مسجد گلے پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں امام مسجد گلے پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی۔ زخمی ہونے والے امام مسجد کے ورثا نے بتایا کہ امام مسجد ناصر احمد جوکہ جامع مسجد حنفیہ غوثیہ اراضی سیالکوٹ سکنہ ناروال موٹر سائیکل پر تھانہ نیکا پورہ کی حدود میں واقع امام …

مزید پڑھیں

میہڑ شہباز کالونی کے رہائشی پینے کے پانی کی فراہمی بندش اور صفائی نہ ہونے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے میونسپل کمیٹی پبلک ہیلتھ آفس سے نیشنل پریس کلب میہڑ تک احتجاج

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہباز کالونی کے رہائشی پینے کے پانی کی فراہمی بندش اور صفائی نہ ہونے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے میونسپل کمیٹی اور پبلک ہیلتھ آفس سے نیشنل پریس کلب میہڑ تک احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر کے وارڈ ایک شہباز کالونی کے رہائشی …

مزید پڑھیں

سانگھڑ کے قریب برم بری میلہ 8 فروری کو لگائے جانے کیلئے بھرپور تیاری جاری، افتتاح سینکڑوں من لکڑیاں جلاکر کیا جائیگا، درختوں کی کٹائی پر دفعہ 144 بھی لاگو، انتظامیہ خاموش

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ کے قریب برم بری کا میلہ 8 فروری کو لگائے جانے کے لئے بھر پور تیاری کی جارہی ہے جس کا باقاعدہ افتتاح سینکڑوں من لکڑیاں جلا کر کیا جائے گا اور یہ روایت صدیوں سے چلی آ رہی ہے امر اس بات کا ہے …

مزید پڑھیں

چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل ضلع خانیوال کا سرائے سدھو تھانہ کے ایس ایچ او کی طرف سے کاشف ندیم ٹبہ سلطان پور کے رہائشی کو ناجائز گرفتار کرنے کا نوٹس

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل ضلع خانیوال طیب چوہدری کا سرائے سدھو تھانہ کے ایس ایچ او محمود اختر کی طرف سے کاشف ندیم ٹبہ سلطان پور کے رہائشی کو ناجائز گرفتار کرنے کا نوٹس۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل ضلع خانیوال طیب چوہدری …

مزید پڑھیں

نوشہرہ کے علاقے رسالپور صحبت کلے میں مشکوک بیگ میں رکھی گئی آئی ای ڈی کو نوشہرہ بم ڈسپوزبل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ رسالپور صحبت کلے مشکوک بیگ میں رکھی گئی آئی ای ڈی کو نوشہرہ بم ڈسپوزبل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ مشکوک بیگ کی اطلاع پر ایس ایچ او رسالپور ارشد خان بمعہ پولیس نفری موقع پر پہنچ گئے تھے۔ بم ڈسپوزبل سکواڈ کو موقع پر …

مزید پڑھیں

قرطبہ یونیورسٹی کے نوجوان طالبعلم کی پراسرار موت نے پولیس کو چکرا کر رکھ دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سرکلر روڈ آشیانہ شاپنگ سنٹر کے قریب میڈیکل سٹور میں بہوشی کی حالت میں پایا جانے والا قرطبہ یونیورسٹی دیرہ بی ایس انگلش ڈیپارٹمنٹ کا بیس سالہ طالبعلم ہسپتال میں دم توڑ گیا، نوجوان طالبعلم کی پراسرار موت نے پولیس کو چکرا کر رکھ …

مزید پڑھیں

ہری پور پولیس کی کاروائی، بین الصوبائی کارلفٹر گروہ و موٹر سائیکل چور گینگ کے ملزمان گرفتار، 8 سرقہ شدہ گاڑیاں اور 13 موٹر سائیکل برآمد

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور پولیس نے بین الصوبائی کارلفٹر گروہ و موٹر سائیکل چور گینگ کے ملزمان کو گرفتار کرکے 8 عدد سرقہ شدہ گاڑیاں اور 13 موٹر سائیکل برآمد کرلئے۔ تھانہ سٹی ہری پور پولیس اور اینٹی کارلفٹنگ سیل کی کامیاب کاروائیاں۔ مختلف مقامات سے چوری …

مزید پڑھیں

مانسہرہ ترنگڑی بازار پل سے ریت سے بھرا ڈمپر گرگیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ ترنگڑی بازار پل سے ریت سے بھرا ڈمپر گرگیا تفصیلات کے مطابق آج بھیرکنڈ کے امیر میٹیریل سپلائرز کا ڈمپر ترنگڑی بازار کے پل سے نیچے جاگرا جس سے ڈرائیور محفوظ رہا۔ ڈمپر کو نکالنے کے لیے کرین اور شاول ٹریکٹر کا استعمال کیا جا …

مزید پڑھیں

خانیوال میں ٹریفک حادثہ، ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر۔ حادثہ میں 1 شخص جاں بحق 2 افراد زخمی

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال کچا کھوہ وہاڑی روڈ نزد انصاف ہوٹل کے قریب ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر۔ حادثہ میں 1 شخص جاں بحق 2 افراد زخمی۔ جاںبحق شخص کی شناخت منظور احمد سکنہ ٹوبہ جبکہ زخمیوں میں تجمل اور ممتاز بی بی شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 نے …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ گوجرانوالہ روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب ڈنڈہ بردار غنڈوں کا باراتیوں کی وین پر دھاوا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ گوجرانوالہ روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب ڈنڈہ بردار غنڈوں کا باراتیوں کی وین پر دھاوا، غنڈے وین میں سوار خواتین کو بھی ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہے، نیا قائم شدہ ٹول پلازہ سیالکوٹ اور گوجرانوالہ کے شہریوں کے لیئے وبال جان …

مزید پڑھیں