Home / اہم خبریں / میرپورخاص عمرکوٹ روڈ نزد بلوچ آباد اسٹاپ پر حادثہ، تیز رفتار کار کا موٹر سائیکل کو ٹکر

میرپورخاص عمرکوٹ روڈ نزد بلوچ آباد اسٹاپ پر حادثہ، تیز رفتار کار کا موٹر سائیکل کو ٹکر

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص عمرکوٹ روڈ نزد بلوچ آباد اسٹاپ پر حادثہ، تیز رفتار کار کا موٹر سائیکل کو ٹکر۔ موٹر سائیکل سوار گاؤں چودھری اختر دیھ 299 کا رہائشی 70 سالہ ناتہو ولد ریوو کولہی جانبحق جبکہ دوسرا شخص آڈو کولہی شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی و متوفی کی لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے