تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 65)

جرائم و حادثات

سی آر بی سی نہر ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب ہینڈ گرنیڈ برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سی آر بی سی نہر کے قریب ہینڈ گرنیڈ برآمد، پولیس اور بی ڈی ایس نے ناکارہ بنا دیا، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کڑی خیسور کی حدود گاﺅں رنگو خیل میں سی آر بی سی نہر …

مزید پڑھیں

راولپنڈی تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گورنمنٹ جامعہ ہائی اسکول کی انتظامیہ کی غفلت سے اسکول کے ملازم کا 10 سالہ بیٹا کھیلتے ہوئے گٹر میں گر کر جانبحق

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گورنمنٹ جامعہ ہائی اسکول کی انتظامیہ کی غفلت اور لاپروائی کی وجہ سے اسکول کے ملازم محمد ضمیر کا دس سالہ بیٹا حسن کھیلتے ہوئے گٹر میں گر کر دم توڑ گیا۔ اسکول کے گٹر کا ڈھکن کئی روز سے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں الیکٹرانکس مصنوعات اقساط پر دینے کی آڑ میں سود کا کاروبار عروج پر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں الیکٹرانکس مصنوعات اقساط پر دینے کی آڑ میں سود کا کاروبار عروج پر ،حکام خاموش ،شہر ومضافاتی علاقوں میں الیکٹرانکس مصنوعات اقساط پر دینے کی آڑ میں سود کا کاروباری جاری، الیکٹرانکس مصنوعات، موٹرسائیکلیں، جنریٹرز وغیرہ اقساط پر دینے کی آڑ میں …

مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹور عملہ کی ملی بھگت، ڈیرہ اسماعیل خان میں مافیا سرگرم ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں یوٹیلٹی اسٹور عملہ کی ملی بھگت، بلیک مافیا سرگرم ہوگیا، یوٹیلٹی سٹورز کے بجائے چینی مہنگے دام بازار میں فروخت ہونے لگی، ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی سٹور ڈیرہ اسماعیل خان کے عملہ کی ملی بھگت سے مافیا سرگرم ہوگیا جس کی وجہ …

مزید پڑھیں

سانگھڑ کھدڑو کے آس پاس مویشیوں میں بیماری پھیل گئی محکمہ لائیوسٹاک گم، مویشی مالکان کا احتجاج و مویشیوں کا فوری علاج کرنے کا مطالبہ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ کھدڑو کے آس پاس مویشیوں کے اندر بیماری پھیل گئی محکمہ لائیوسٹاک گم ، مویشی مالکان کا محکمہ لائیو سٹاک سے فوری علاج کا مطالبہ کردیا ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی میں حساس اداروں اور پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کی مشترکہ کاروائی، بند مکان سے بھاری مقدار میں گولا و بارود اور سیٹلائٹ فون برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں بند مکان سے بھاری مقدار میں گولا و بارود اور سیٹلائٹ فون برآمد، حساس اداروں اور پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے مشترکہ کارروائی کے دوران فیڈرل بی ایریا میں ایک بند مکان سے بھاری مقدار میں گولہ بارود اور سیٹلائٹ فون برآمد کرلیا۔ …

مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس کا جعلی سب انسپکٹر گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کورنگی پولیس کی کاروائی پولیس کے جعلی سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا۔ الفلاع پولیس پارٹی نے دوران اسنیپ چیکنگ بلیو لاٸٹ لگی ہوئی کار کو روکا اور کار میں سوار جعلی پولیس سب انسپکٹر کی وردی میں ملبوس ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم بنام …

مزید پڑھیں

کراچی کورنگی پولیس نے 6 دن کے اندر گلہ کٹی لاش کا معمہ حل کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کورنگی پولیس نے 6 دن کے اندر گلہ کٹی لاش کا معمہ حل کرلیا۔ 27 جنوری 2020 کو تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی حدود سے ملنے والی گلہ کٹی نعش کے قاتل آلہ قتل سمیت گرفتار۔ مقدمہ کا مدعی ہی قاتل نکلا۔ مقتول عابد کے …

مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا کے والد کیخلاف مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا کے والد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ پروآ پولیس علاقہ گشکوری میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے فوری موقع پر …

مزید پڑھیں

بھکاریوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن، بھکاری جوڑے سے تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) بھکاریوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن، بھکاری جوڑے سے تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد، خاتون کو گرفتار کرلیا گیا، ساتھی ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب، دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، کینٹ پولیس نے …

مزید پڑھیں