تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 66)

جرائم و حادثات

شہداد پور کے قریب جٹیا تھانے کی حدود میں کراچی سے نواب شاہ آنے والی مال گاڑی سے ایک شخص گر کر جاںبحق

شہداد پور (رپورٹ: عمران قمر) کراچی سے نواب شاہ آنے والی مال گاڑی سے ایک شخص گر کر جاںبحق۔ تفصیلات کے مطابق شہداد پور کے قریب جٹیا تھانے کی حدود میں کراچی سے نواب شاہ جانے والی مال گاڑی سے گر کر 21 سالہ ساجن ولد میوو گرکر جاںبحق ہوگیا …

مزید پڑھیں

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی، اسمگلنگ کی کوششیں ناکام، تین مختلف کاروائیوں میں تین گاڑیوں سے بھاری مقدار میں چھالیہ، گٹکا اور پان پراگ برآمد، 3 ملزمان گرفتار

جیکب آباد (بیورو رپورٹ) جیکب آباد ایس ایچ او تھانہ صدر ایس آئی غلام اصغر تنیو اور انچارج فاٸٹر ون عبدالطیف ابڑو بمعہ اسٹاف کی مشترکہ کامیاب کارواٸی شمبے شاہ چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران بلوچستان سے براستہ باٸے پاس جیکب آباد میں داخل ہونے والے ایک ٹرالر ٹی ایل …

مزید پڑھیں

سرگودھا خوشاب روڈ پر تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار کو بری طرح کچل دیا، نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاںبحق

سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرگودھا خوشاب روڈ پر تھانہ جھال چکیاں کے سامنے تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار 26 سالہ نوجوان کو بری طرح کچل دیا۔ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ متوفی میڈیکل کمپنی کا میڈیکل ریپ تھا جو سرگودھا سے جوہرآباد جا …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں چوری، ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کی وجہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار، شہریوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) چوری، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں کی وجہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار، ڈی پی او سیالکوٹ بڑھتی ہوئی وارداتوں کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام، مبینہ پولیس مقابلوں اور ڈاکوؤں کی پکڑ دھکڑ کے بعد بھی سٹریٹ کرائم گراف کم نہ ہو …

مزید پڑھیں

میر واہ گورچانی کے قریب گنے سے بھری 2 ٹریکٹر ٹرالیاں کراسنگ کرتے ہوئے الٹ گئیں، حادثے میں 1 ڈرائیور موقع پر ہلاک دوسرا ڈرائیور شدید زخمی

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے قریب گنے سے بھری 2 ٹریکٹر ٹرالیاں کراسنگ کرتے ہوئے الٹ گئیں حادثے میں 1 ڈرائیور موقع پر ہلاک دوسرا شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق میرواہ گورچانی کے قریب ڈگری تھانے کی حدود چمبڑ روڑ آری ہوٹل اسٹاپ پر 2 …

مزید پڑھیں

سینٹرل جیل میرپورخاص میں 2 نئے آنے والے قیدیوں میں ایچ آئی وی "ایڈز” کی تصدیق ہوگئی، جیل میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 3 ہوگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینٹرل جیل میرپورخاص میں 2 نئے آنے والے قیدیوں میں ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق ہوگئی، جیل میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد تین ہوگئی جبکہ ضلع میں ایچ آئی وی (ایڈز) کے مریضوں کی تعداد 267 ہوگئی۔ سینٹرل جیل میں نئے آنے والے …

مزید پڑھیں

ڈگری میں ٹریکٹر ٹرالی چنگی پر چھڑ گئی۔ اسکول ٹیچر خاتون جانبق جبکہ دوسری خاتون ٹیچر اور چنگچی ڈرائیور شدید زخمی۔ ٹریکٹر ٹرالی پولیس تحویل میں ڈرائیور گرفتار

میرپورخاص/ ڈگری (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری میں سہنری اسٹاپ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی چنگی پر چھڑ گئی۔ اسکول سے ڈیوٹی کرکے گھر جانے والی ایک خاتون ٹیچر جانبق جبکہ دوسری خاتون ٹیچر اور چنگچی ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈتل لغاری گورنمٹ گرلز پرائمری اسکول …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپورخاص کے حکم پر تعلقہ پولیس اسٹیشن پر عدالتی چھاپہ، غیر قانونی تحویل میں رکھے گئے دو نوجوان بازیاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپورخاص کے حکم پر زیر دفعہ 491 کے تحت پر تعلقہ پولیس اسٹیشن پر عدالتی چھاپہ، غیر قانونی تحویل میں رکھے گئے دو نوجوان بازیاب، فرسٹ جوڈیشل مجسٹریٹ میرپورخاص نے درخواست گزار عرس لغاری کی درخواست پر تعلقہ پولیس اسٹیشن …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی عمرکوٹ نے خود ہی تفتیش کرکے خود کو بے گناہ ثابت دکھا کر کیس کا چالان پیش کیا تھا عدالت نے کیس کی دوبارہ تفتیش کے لئے کراچی منتقل کر دیا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی/ عمر کوٹ (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی سیشن کورٹ عمرکوٹ کہنری تھانے پر درج کیس کے سلسے میں پیشی پر عدالت میں پہنچے تھے۔ واضح رہے کہ 1 نومبر کو پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ تیزگام …

مزید پڑھیں

کبیر والا تھانہ سٹی کے علاقے کچہری کے قریب نوجوان کی لاش برآمد

کبیر والا (بیورو رپورٹ) کبیر والا تھانہ سٹی کے علاقے کچہری کے قریب نوجوان کی لاش برآمد۔ نوجوان کی شناخت قصور عباس سکنہ چوپراہٹہ کے نام سے ہوئی ہے۔ قصور عباس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور لاش کچہری کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے، تاحال قتل …

مزید پڑھیں