فروری 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے شاہدرہ راوی ٹول پلازہ ناکہ پر ایمبولینس سے 29 کلو چرس 3 کلو افیون برآمد۔ نثار نامی منشیات فروش مظفرآباد آزاد کشمیر سے منشیات لاکر لاھور میں سپلائی کرتا تھا۔ راوی ناکہ پر انسپکٹر ملک حیات اور اے ایس آئی نعیم نے ایمبولینس کو …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج نے بلترو گلیشئر پر ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے دونوں غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کر لیا۔ روس کے کوہ پیما بلتستان میں تنہا براڈ پیک کی سرمائی مہم جوئی جاری رکھیں گے، کینیڈین کوہ پیما اور سابق مس فن لینڈ بیماری کے باعث گلیشیئر …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سبی
سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی کے علاقے ہرنائی میں دھماکہ، شاہرگ اور کھوسٹ کے درمیاں بارودی سرنگ کا دھماکہ، سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث دھماکہ ہوا، دھماکے میں ایک سیکورٹی جوان شہید، پانچ زخمی ہوگئے، شہید و زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ ایک طرف مہنگائی بڑھنے لگی دوسری طرف غیر معیاری مضر صحت تیل استعمال ہونے کا انکشاف۔ میہڑ شہر میں غیر معیاری تیل مٹھائی، گھی، میدے، چپس اور دیگر چیزوں میں استعمال ہونا اور سرعام فروخت جاری متعدد لوگ بیماریوں میں مبتلا انتظامیہ خاموش تماشائی۔ تفصیلات …
مزید پڑھیں فروری 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
چنیوٹ ( بیورو رپورٹ) چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کے علاقے تھانہ چناب نگر کے علاقہ میں لڑکی اور لڑکے کی خودکشی کی کوشش، لڑکی جاں بحق۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حبا مظفر دختر مظفر احمد قوم جٹ سکنہ طاہر آباد چناب نگر بعمر 17/18 سال نے دریائے چناب پر مبینہ …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انڈس ہائی وے ملتان روڈ پر ون ویلنگ سے منع کرنے پر نوجوان موٹرسائیکل سوار کی سینہ زوری دو افراد کو تشدد سے زخمی کرکے ہسپتال پہنچا دیا، پولیس نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، پولیس ذرائع کے مطابق پکہ ملانہ …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) معاشرے سے منشیات فروشوں کا خاتمہ مشن و ایجنڈہ ہے یہ لوگ موت کے سوداگر نوجوان نسل کی تباہی کے ذمہ دارہیں کسی صورت بھی معافی کے قابل نہیں انھیں نشان عبرت بنایا جائے گا تھانہ سٹی حدود میں منشیات فروشوں کو انجام تک …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) روجھان میں غنڈہ گردی نہ تھم سکی۔ ایک بار پھر دو قبائل کا آپس میں جھگڑا۔ سیلاتانی برادری نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر گہلانی برادری پر دھاوا بول دیا۔ ڈنڈوں لاٹھیوں اینٹوں کے آزادنہ استعمال سے گہلانی برادری کی تین افراد …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
بنوں (رپورٹ: اصغر خان) بنوں میں 14 سالہ لڑکی جنسی زیادتی کا شکار، زیادتی کا شکار لڑکی کا نام سلمہ سکنہ فاطمہ خیل بنوں کی رہائشی ہے، برتن بیچنے والی خانہ بدوش لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، زیادتی کا شکار لڑکی اپنے خاندان کے …
مزید پڑھیں فروری 8, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم کے نواحی گاؤں حاجی عرس بجورو کا رہائشی 30 سالہ فرید احمد بجورو محنت مزدوری کیلئے کراچی میں رہائش پزید تھا، سبزی منڈی سپر ہائی وے سے اپنے گھر موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے مسلح دہشتگردوں نے روکا اور لوٹ مار کی بعدازاں …
مزید پڑھیں