تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حیدر آباد سٹی پولیس کا مضر صحت مین پوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 1 ملزم گرفتار

حیدر آباد سٹی پولیس کا مضر صحت مین پوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 1 ملزم گرفتار

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) حیدر آباد سٹی پولیس کا مضر صحت مین پوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 1 ملزم گرفتار۔ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او سیف اللہ گل نے اے ایس آئی اکرم نیازی اور دیگر اہلکاروں کے ہمراہ دوران چیکنگ کاروائی کرتے ہوئے فقیر کاپڑ چوک کے قریب ایک شخص بنام محمد آصف ولد حنیف قریشی کو شک کی بناء پر روک کر تلاشی لی جس کے قبضے سے 150 تیار شدہ مضر صحت مین پوری اور 2 عدد کٹے خام مال برآمد ہوئے جس پر ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا کے ساتھ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان۔ احمد دانیال، عرفات منہاس اور روحیل نذیر قومی ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے