بنوں (رپورٹ: اصغر خان) بنوں میں 14 سالہ لڑکی جنسی زیادتی کا شکار، زیادتی کا شکار لڑکی کا نام سلمہ سکنہ فاطمہ خیل بنوں کی رہائشی ہے، برتن بیچنے والی خانہ بدوش لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، زیادتی کا شکار لڑکی اپنے خاندان کے ساتھ خانہ بدوش جھونپڑی میں رہتی تھی۔ لڑکی کو تشویشناک حالت میں وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال بنوں منتقل کردیا گیا جہاں متاثرہ لڑکی کو ابتدائی طبی امداد دی جاری ہے۔
![]()