Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم کا رہائشی 30 سالہ شخص سبزی منڈی سپر ہائی وے کراچی سے آتے ہوۓ مسلح دہشتگردوں کی لوٹ مار کے دوران گولی لگنے سے جانبحق

ٹنڈو آدم کا رہائشی 30 سالہ شخص سبزی منڈی سپر ہائی وے کراچی سے آتے ہوۓ مسلح دہشتگردوں کی لوٹ مار کے دوران گولی لگنے سے جانبحق

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم کے نواحی گاؤں حاجی عرس بجورو کا رہائشی 30 سالہ فرید احمد بجورو محنت مزدوری کیلئے کراچی میں رہائش پزید تھا، سبزی منڈی سپر ہائی وے سے اپنے گھر موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے مسلح دہشتگردوں نے روکا اور لوٹ مار کی بعدازاں گولی مار کر فرار ہوگئے جس سے فرید احمد بجورو موقع پر ہی ہلاک ہوگیا یاد رہے کہ متوفی کی 10 ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی۔ لاش پوسٹ مارٹم کے بعد گاؤں لائی گئی جس سے پورے گاؤں کا ماحول سوگوار ہوگیا۔ اور سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں تدفین کردی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے