ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: قاضی انعام باری) ضلع ڈیرہ غازیخان کی تحصیل کوٹ چھٹہ، تھانہ کوٹ چھٹہ کے سامنے واقع کاشف بیکری پر نامعلوم ملزمان کا دھاوا، ملزمان نے بیکری میں گھس کر توڑ پھوڑ کے بعد تشدد کرکے بیکری مالک کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان بیکری پر توڑ پھوڑ اور بیکری مالک کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، محمد اسد کو تشویشناک حالت میں ڈیرہ غازی خان ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
![]()